تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صابُن میں سے تار نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

صابُن میں تار

شامل ہوتے ہوئے آلودگی سے پاک ، بے لوث ، بے تعلق، آزاد

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں صابُن میں سے تار نِکالْنا کے معانیدیکھیے

صابُن میں سے تار نِکالْنا

saabun me.n se taar nikaalnaaसाबुन में से तार निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صابُن میں سے تار نِکالْنا کے اردو معانی

  • کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

Urdu meaning of saabun me.n se taar nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ko nihaayat aasaanii se bahsan-o-Khuubii puura karnaa

साबुन में से तार निकालना के हिंदी अर्थ

  • किसी कार्य को आसानी और कुशलता से पूरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

صابُن میں تار

شامل ہوتے ہوئے آلودگی سے پاک ، بے لوث ، بے تعلق، آزاد

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صابُن میں سے تار نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صابُن میں سے تار نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone