تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابِقَہ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سابِقَہ پَڑْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سُبُک پَڑْنا

حقیر ہونا ، ذلیل ہونا ، گھٹیا ثابت ہونا .

سَبَق پَڑْھنا

سبق لینا ، تعلیم حاصل کرنا ، کسی سے کُچھ سکھنا .

سَبَق پَڑھانا

بہکانا، ورغلانا، اُکسانا، پٹی پڑھانا، غلط راہ بتانا

سایَہ پَڑْنا

پرچھان٘واں پڑنا ، عکس پڑنا ، پرتو پڑنا.

اُلْٹا سَبَق پَڑھانا

نامناسب صلاح دینا، خلاف مصلحت یا خلاف اصول کوئی بات سکھانا، بہکانا

دو وَرَقی کا سَبَق پَڑْھنا

(بازاری) رنڈی بازی کرنا ، مجامعت کرنا ، ہم بستری یا عیاشی کرنا .

سامْنا پَڑْنا

مقابلہ ہوجانا ، روبرو آجانا.

ساکھا پَڑْنا

بڑی بھاری لڑائی ہونا ، معرکہؑ عظیم ہونا ؛ بہت بڑا صدمہ یا حادثہ واقع ہونا ؛ تکرار ہونا ، قضیہ ہونا

مصیبت کا سامنا پڑنا

مصیبت پیش آنا

سابُن کے مول پَڑْنا

بہت سی جُوتیاں پڑنا ، بازار کے بھاؤ پٹنا ، کثرت سے جُوتے کھانا ، ہر طرف سے مار پڑنا.

سایہ نہ پانا

نشان تک نہ ملنا

سَہارا پانا

سہارا ملنا

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

سادَہ پَنا

رک : سادہ پن.

اردو، انگلش اور ہندی میں سابِقَہ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

سابِقَہ پَڑْنا

saabiqa pa.Dnaa•साबिक़ा पड़ना

محاورہ

مادہ: سابِقَہ

  • Roman
  • Urdu

سابِقَہ پَڑْنا کے اردو معانی

  • کام پڑنا، واسطہ پڑنا
  • واقفیت ہونا، جان پہچان ہونا

Urdu meaning of saabiqa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam pa.Dnaa, vaastaa pa.Dnaa
  • vaaqfiiyat honaa, jaan pahchaan honaa

English meaning of saabiqa pa.Dnaa

  • come into contact with, have to deal with

साबिक़ा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • काम पड़ना, वास्ता पड़ना
  • जानकारी होना, जान पहचान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابِقَہ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابِقَہ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone