تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابَری" کے متعقلہ نتائج

سابَری

بِر صغیر کی ایک زبان

سابِری

کھجوروں کی بہت اچَھی قِسم، عُمدہ قسم

صابِری

سلسلۂ صابریہ سے منسوب یا متعلق شخص

صابِرِیَّہ

سلسلۂ چشتیہ کی ایک شاخ کا نام جو حضرت علی احمد صابر کلیری سے منسوب ہے.

سُبْری

دیوار میں سوراخ یا موکھا کرنے ، پتھر چھیدنے اور زمین کھودننے کا ایک نوکدار آہنی آلہ ، کدال ، پھال ، سَبّلی .

سابَر

نقب زنی کا آلہ ، وہ لوہے کا چوڑا آلہ جس سے نقب لگاتے ہیں ، سبَل.

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

ساغَری

(لکھنؤ) جانور، خصوصاً گھوڑے یا گدھے کی مقعد

ساوَری

گن٘گا جمنا کا مذہبی نام جو ہندو عقیدت سے لیتے ہیں (ادیبات میں مستعمل).

سابَر چَمْڑا

بارہ سن٘گھے یا ہرن کی کھال کا چمڑا جوسفید رن٘گ کا ہوتا ہے.

صبر

کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی

صابِر

مصیبت میں صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، ضبط کرنے والا

ساحِری

۱. جادوگری.

ساہْری

شب بیداری ، رت جگائی.

سِہْری

کپکپاہٹ، سردی، تھرتھری

اردو، انگلش اور ہندی میں سابَری کے معانیدیکھیے

سابَری

saabarii•साबरी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سابَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بِر صغیر کی ایک زبان
  • کھجوروں کی بہت اچھی قِسم، عمدہ قسم
  • نہایت اعلیٰ قسم کا کپڑا، ململ

صفت

  • سابر کا، سابر سے منسوب اور متعلق
  • (مراد) سابر کے چمڑے کا بنا ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صابِری

سلسلۂ صابریہ سے منسوب یا متعلق شخص

Urdu meaning of saabarii

  • Roman
  • Urdu

  • barr saGiir kii ek zabaan
  • Khajuuro.n kii bahut achchhii kism, umdaa qasam
  • nihaayat aalaa kism ka kap.Daa, malmal
  • saabir ka, saabir se mansuub aur mutaalliq
  • (muraad) saabir ke cham.De ka banaa hu.a

साबरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारतीय उपमहाद्वीप की एक भाषा
  • खजूरों की बहुत अच्छी प्रजाति, उत्तम प्रजाति
  • अत्यधिक उच्च प्रकार का कपड़ा , मलमल

विशेषण

  • एक प्रकार के हिरन का, एक प्रकार के हिरन से संबद्ध और संबंधित
  • (अर्थात) एक प्रकार का हिरन के चमड़े का बना हुआ

سابَری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone