تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَعالیک" کے متعقلہ نتائج

صَعالیک

فقرا، افلاس زدہ لوگ، غریب مفلس اشخاص، مساکین

صُعْلُوک

فقیر ، درویش ، مسکین.

سَلِیقَہ

طبیعت، سرشت، مزاج، تمیز

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سالِک

راہ چلنے والا، رہرو، مسافر

سَلاکھی

(صرّافی) سِکّہ پرکھنے کا سُوا جو باریک نوک کا ہنی اوزار ہوتا ہے جس سے صرْافِ سکے پر نقطہ کا نشان بنا کر آگ میں گرم کرتے ہیں اور نُقطَے کی رنگت سے سِکّے کا کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں ۔

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سِلِیکائی

سِلیکا (رک) سے منسوب ، وہ چیز جس میں سلیکا ہو .

سَلُوکا

کُرتا جو کمر تک ہوتا ہے اور جس کی آستین کہنی تک ہوتی ہے، یہ قمیص کے اندر پہنا جاتا ہے، نیم آستین

سَلّکی

صاحبِ عزّت ، مجلسی ، درباری .

سِلْقی

سِلْق (رک) سے منسوب یا متعلق ، سیاہی مائل سبز ، چُقندر کے پتّے کے مُشابہ رنگت کا .

سُلَکْھیا

جلد جلد چلنے والی عورت ، وہ عورت جو گھڑی اِدھر گھڑی اُدھر دِکھائی دے ، چالاک تُرتُریا ، پُھرتیلی ، وہ لڑکی جو سارے میں دوڑی دوڑی پھرے

سالِقَہ

कवच, ज़िरिह।

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا، شعور پیدا ہونا، طریقہ معلوم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَعالیک کے معانیدیکھیے

صَعالیک

sa'aalek•स'आलेक

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

صَعالیک کے اردو معانی

اسم، جمع

  • فقرا، افلاس زدہ لوگ، غریب مفلس اشخاص، مساکین

Urdu meaning of sa'aalek

  • Roman
  • Urdu

  • fuqaraa, iflaasazdaa log, Gariib muflis ashKhaas, masaakiin

English meaning of sa'aalek

Noun, Plural

  • the poor, vagabonds, gypsies, beggars, tramps

स'आलेक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • निर्धन और ग़रीब लोग, निर्धनता से पीड़ित लोग, दरिद्र लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَعالیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَعالیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone