تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار" کے متعقلہ نتائج

ایک بار

فوراً، بلا توقف، اسی دم

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

ایک بارا

بھٹی سے پہلی مرتبہ نکالی ہوئی شراب.

ایک بار کا

رک : ایک بار گی.

ایک بارْگی

ایک ہی دفعہ، ایک ساتھ

تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار

احسان کی شرمندگی بہت زیادہ ہوتی ہے، احسان کا بوجھ انسان پر ہمیشہ رہتا ہے، جس نے احسان کیا ہو وہ اس کی یاد دہانی کراتا رہتا ہے

رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار

روپیہ ہر جگہ پرکھنا چاہیے ؛ آدمی کا امتحان ایک ہی دفعہ کافی ہے بار بار آزمانے کی حاجت نہیں .

رُوپَیَہ پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار

زَبان جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

زبان کا اقرار ایک ہی ہوتا ہے، زبان سے جو ایک دفعہ کہہ دیا اس سے نہیں پِھرنا چاہیئے

جَیسے ایک بار، ویسے ہزار بار

برا کام یا جرم ایک بار کرنا بھی ویسا ہی ہے، جیسے ہزار بار کرنا، کچھ فرق نہیں ہوتا

سَو بار تیری تو ایک بار میری

کبھی نہ کبھی تو پکڑا جائے گا

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

ایک آدھ بار

once or twice

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

اَنْدھا لَکڑی ایک ہی بار کھوتا ہے

ایک ہی بار اعتبار کیا جاتا ہے، اگر کوئی دھوکا دے تو دوسری بار اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا

تَلْوار مارے ایک بار

اِحْسان مارے بار بار

حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر

حلال کام میں برکت ہے

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

حَق کَر، حَلال کَر (ایک دن میں ہزار کر) دِن میں سَو بار کَر

حلال کام میں برکت ہے

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملیں سَدا آن٘ندی ہوئے

ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار کے معانیدیکھیے

رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار

ruupayaa parkhe.n baar baar, aadmii parkhe.n ek baarरूपया परखें बार बार, आदमी परखें एक बार

  • Roman
  • Urdu

رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار کے اردو معانی

  • روپیہ ہر جگہ پرکھنا چاہیے ؛ آدمی کا امتحان ایک ہی دفعہ کافی ہے بار بار آزمانے کی حاجت نہیں .

Urdu meaning of ruupayaa parkhe.n baar baar, aadmii parkhe.n ek baar

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa har jagah parakhnaa chaahi.e ; aadamii ka imatihaan ek hii dafaa kaafii hai baar baar aazmaane kii haajat nahii.n

रूपया परखें बार बार, आदमी परखें एक बार के हिंदी अर्थ

  • रुपया हर जगह परखना चाहिए , आदमी का इमतिहान एक ही दफ़ा काफ़ी है बार बार आज़माने की हाजत नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایک بار

فوراً، بلا توقف، اسی دم

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

ایک بارا

بھٹی سے پہلی مرتبہ نکالی ہوئی شراب.

ایک بار کا

رک : ایک بار گی.

ایک بارْگی

ایک ہی دفعہ، ایک ساتھ

تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار

احسان کی شرمندگی بہت زیادہ ہوتی ہے، احسان کا بوجھ انسان پر ہمیشہ رہتا ہے، جس نے احسان کیا ہو وہ اس کی یاد دہانی کراتا رہتا ہے

رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار

روپیہ ہر جگہ پرکھنا چاہیے ؛ آدمی کا امتحان ایک ہی دفعہ کافی ہے بار بار آزمانے کی حاجت نہیں .

رُوپَیَہ پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار

روپیہ ہر جگہ پرکھنا چاہیے ؛ آدمی کا امتحان ایک ہی دفعہ کافی ہے بار بار آزمانے کی حاجت نہیں .

زَبان جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

زبان کا اقرار ایک ہی ہوتا ہے، زبان سے جو ایک دفعہ کہہ دیا اس سے نہیں پِھرنا چاہیئے

جَیسے ایک بار، ویسے ہزار بار

برا کام یا جرم ایک بار کرنا بھی ویسا ہی ہے، جیسے ہزار بار کرنا، کچھ فرق نہیں ہوتا

سَو بار تیری تو ایک بار میری

کبھی نہ کبھی تو پکڑا جائے گا

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

ایک آدھ بار

once or twice

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

اَنْدھا لَکڑی ایک ہی بار کھوتا ہے

ایک ہی بار اعتبار کیا جاتا ہے، اگر کوئی دھوکا دے تو دوسری بار اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا

تَلْوار مارے ایک بار

اِحْسان مارے بار بار

حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر

حلال کام میں برکت ہے

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

حَق کَر، حَلال کَر (ایک دن میں ہزار کر) دِن میں سَو بار کَر

حلال کام میں برکت ہے

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملیں سَدا آن٘ندی ہوئے

ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے

ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone