تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار" کے متعقلہ نتائج

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار کے معانیدیکھیے

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

mah.ngaa ro.e ek baar, sastaa ro.e baar baarमहंगा रोए एक बार, सस्ता रोए बार बार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار کے اردو معانی

  • قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

Urdu meaning of mah.ngaa ro.e ek baar, sastaa ro.e baar baar

  • Roman
  • Urdu

  • qiimtii chiiz me.n ko.ii a.ib nahii.n hotaa is li.e vo der se Kharaab hotii hai, sastii chiiz naaqis hone ke sabab baar baar Kharaab hotii rahtii hai ; ruk ha sastaa roy baar-baar, mahangaa roy ek baar

महंगा रोए एक बार, सस्ता रोए बार बार के हिंदी अर्थ

  • क़ीमती चीज़ में कोई ऐब नहीं होता इस लिए वो देर से ख़राब होती है, सस्ती चीज़ नाक़िस होने के सबब बार बार ख़राब होती रहती है , रुक : सस्ता रोय बार-बार, महंगा रोय एक बार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone