تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپ دَرْشَن" کے متعقلہ نتائج

رُوپ دَرْشَن

روپیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپ دَرْشَن کے معانیدیکھیے

رُوپ دَرْشَن

ruup-darshanरूप-दर्शन

اصل: سنسکرت

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

رُوپ دَرْشَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روپیہ
  • (بن باسی) بزرگوں کے دِیدار کا نذرانہ پیش کش ، نقدی چڑھاوا
  • منگنی کی ایک رسم جس میں پان یعنی بیڑا کِھلانے کے بعد دلہن سے اس کے دونوں ہاتھوں کی لپ بنوا کر اس میں روپے اور اشرفیاں رکھ دیتے ہیں، ہم اسے منہ دکھائی یا دیدار نُمائی کہہ سکتے ہیں

Urdu meaning of ruup-darshan

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa
  • (bin baasii) buzurgo.n ke diidaar ka nazraanaa peshkash, naqdii cha.Dhaavaa
  • mangnii kii ek rasm jis me.n paan yaanii be.Daa khilaane ke baad dulhan se is ke dono.n haatho.n kii lip banvaa kar is me.n rupay aur asharfiyaa.n rakh dete hain, ham use mu.nh dikhaa.ii ya diidaar numaa.ii kah sakte hai.n

रूप-दर्शन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुपया
  • (बनबासी) वृद्धों के दर्शन की भेंट, पेशकश, नक़दी चढ़ावा
  • मंगनी की एक रस्म जिसमें पान अर्थात बीड़ा खिलाने के बाद दुल्हन से उसके दोनों हाथों की लिप बनवा कर उसमें रुपया और अशर्फ़ियाँ रख देते हैं, हम उसे मुँह दिखाई या दीदार-नुमाई कह सकते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوپ دَرْشَن

روپیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپ دَرْشَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپ دَرْشَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone