تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُومالی" کے متعقلہ نتائج

رُومالی

اُوڑھنی ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا .

رُومالی ہاتھ

(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .

رُومالی میں ہاتھ ڈالْنا

(پہلوانی) حریف کو کمر کے پاس سے پکڑنا جس سے اُس کی رُمالی میں ہاتھ پڑجائے .

رُومالی روٹی

چپاتی، پتلی روٹی جو اُلٹے توے پر پکائی جاتی ہے

رُومالی ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کو مقابلے لے لیے طلب کرنے کو پالی میں رُومال ڈالنا یا نشانی رکھنا .

رُومالی مارنا

(مرغ بازی) مُرغ کی لڑائی کی بازی بُدنے کا اعلان کرنا، ڈن٘کا ڈالنا

رُومالی کَثْرَت

(پہلوانی) صرف رُومال کی مدد سے حریف کی ضرب سے بچنے کا فن ، کہتے ہیں کہ بعض اُستادانِ فن پیترے چلنے اور دانو کر نے میں ایسے با کمال ہوگزرے ہیں کہ صرف رُومال کی آڑ سے حریف کی ضرب کا توڑ کر دیتے تھے.

رُومالی چاوَل

وہ نہایت باریک چاول جو صرف رُمال میں بان٘دھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً اُبل جاتے ہیں .

رُومالی اُڑھانا

کسی کو اوڑھنی یا ڈوپٹا پہنانا، سر پہ اوڑھنی ڈالنا ؛ (مجازاً) دستگیری کرنا ، سر پرستی کرنا .

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُومالی کے معانیدیکھیے

رُومالی

ruumaaliiरूमाली

وزن : 222

موضوعات: پہلوانی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رُومالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُوڑھنی ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا .
  • میانی کا کپڑا ، دونوں پائنچوں کے بیچ کا کپڑا .
  • وہ تین گوشوں کا کپڑا جو پہلوان ورزش یا لڑنت کے وقت جان٘گ سے باندھ لیئے ہیں ، کاچھا ، کچھ .
  • وہ رُومال جو عورتیں سر سے بان٘دھتی ہیں ، ڈھاٹو .
  • گلو بند گلے، میں بان٘دھنے کا کپڑا .
  • .(پہلوانی) مگدرکی ایک قسم کی ورزش جس میں جس دم کے ذریعہ شانہ اور سینہ تیّار ہوتے ہیں ، رک : رُومالی ہاتھ .
  • کبوتر کی ایک قسم .

Urdu meaning of ruumaalii

  • Roman
  • Urdu

  • u.uo.Dhnii, la.Dkiiyo.n ke o.Dhne ka dopaTTa
  • miyaanii ka kap.Daa, dono.n paa.incho.n ke biich ka kap.Daa
  • vo tiin gosho.n ka kap.Daa jo pahlavaan varzish ya la.Dnat ke vaqt jaang se baandh lii.e hai.n, kaachhaa, kuchh
  • vo ruu.omaal jo aurte.n sar se baandhtii hai.n, DhaaTo
  • guluuband gale, me.n baandhne ka kap.Daa
  • .(pahalvaanii) mugdar kii ek kism kii varzish jis me.n jis dam ke zariiyaa shaana aur siinaa tiiXyaar hote hai.n, ruk ha ro.o maalii haath
  • kabuutar kii ek qism

English meaning of ruumaalii

Noun, Feminine

  • a kind of pigeon, handkerchief worn about the head, mode of exercising the arms with dumb-bells, triangular piece of cloth sewn between the legs of trousers

रूमाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का लंगोट।
  • छोटा रूमाल।

رُومالی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُومالی

اُوڑھنی ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا .

رُومالی ہاتھ

(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .

رُومالی میں ہاتھ ڈالْنا

(پہلوانی) حریف کو کمر کے پاس سے پکڑنا جس سے اُس کی رُمالی میں ہاتھ پڑجائے .

رُومالی روٹی

چپاتی، پتلی روٹی جو اُلٹے توے پر پکائی جاتی ہے

رُومالی ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کو مقابلے لے لیے طلب کرنے کو پالی میں رُومال ڈالنا یا نشانی رکھنا .

رُومالی مارنا

(مرغ بازی) مُرغ کی لڑائی کی بازی بُدنے کا اعلان کرنا، ڈن٘کا ڈالنا

رُومالی کَثْرَت

(پہلوانی) صرف رُومال کی مدد سے حریف کی ضرب سے بچنے کا فن ، کہتے ہیں کہ بعض اُستادانِ فن پیترے چلنے اور دانو کر نے میں ایسے با کمال ہوگزرے ہیں کہ صرف رُومال کی آڑ سے حریف کی ضرب کا توڑ کر دیتے تھے.

رُومالی چاوَل

وہ نہایت باریک چاول جو صرف رُمال میں بان٘دھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً اُبل جاتے ہیں .

رُومالی اُڑھانا

کسی کو اوڑھنی یا ڈوپٹا پہنانا، سر پہ اوڑھنی ڈالنا ؛ (مجازاً) دستگیری کرنا ، سر پرستی کرنا .

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُومالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُومالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone