تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُومالی روٹی" کے متعقلہ نتائج

رُمالی

چھوٹا دوپٹا، عورتوں کے سر پر بان٘دھنے کا مقنع، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا، میانی کا کپڑا، دونوں بائنچوں کے بیچ کا کپڑا

رُومالی

اُوڑھنی ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا .

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

رُومالی روٹی

چپاتی، پتلی روٹی جو اُلٹے توے پر پکائی جاتی ہے

رُومالی کَثْرَت

(پہلوانی) صرف رُومال کی مدد سے حریف کی ضرب سے بچنے کا فن ، کہتے ہیں کہ بعض اُستادانِ فن پیترے چلنے اور دانو کر نے میں ایسے با کمال ہوگزرے ہیں کہ صرف رُومال کی آڑ سے حریف کی ضرب کا توڑ کر دیتے تھے.

رُومالی ہاتھ

(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .

رُومالی چاوَل

وہ نہایت باریک چاول جو صرف رُمال میں بان٘دھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً اُبل جاتے ہیں .

رُومالی میں ہاتھ ڈالْنا

(پہلوانی) حریف کو کمر کے پاس سے پکڑنا جس سے اُس کی رُمالی میں ہاتھ پڑجائے .

رُومالی ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کو مقابلے لے لیے طلب کرنے کو پالی میں رُومال ڈالنا یا نشانی رکھنا .

رُومالی مارنا

(مرغ بازی) مُرغ کی لڑائی کی بازی بُدنے کا اعلان کرنا، ڈن٘کا ڈالنا

رُومالی اُڑھانا

کسی کو اوڑھنی یا ڈوپٹا پہنانا، سر پہ اوڑھنی ڈالنا ؛ (مجازاً) دستگیری کرنا ، سر پرستی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُومالی روٹی کے معانیدیکھیے

رُومالی روٹی

ruumaalii-roTiiरूमाली-रोटी

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

رُومالی روٹی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • چپاتی، پتلی روٹی جو اُلٹے توے پر پکائی جاتی ہے

Urdu meaning of ruumaalii-roTii

  • Roman
  • Urdu

  • chapaatii, patlii roTii jo ulTe tave par pakaa.ii jaatii hai

English meaning of ruumaalii-roTii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • thin bread, chapatti

रूमाली-रोटी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चपाती, पतली रोटी जो उलटे तवे पर पकाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُمالی

چھوٹا دوپٹا، عورتوں کے سر پر بان٘دھنے کا مقنع، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا، میانی کا کپڑا، دونوں بائنچوں کے بیچ کا کپڑا

رُومالی

اُوڑھنی ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا .

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

رُومالی روٹی

چپاتی، پتلی روٹی جو اُلٹے توے پر پکائی جاتی ہے

رُومالی کَثْرَت

(پہلوانی) صرف رُومال کی مدد سے حریف کی ضرب سے بچنے کا فن ، کہتے ہیں کہ بعض اُستادانِ فن پیترے چلنے اور دانو کر نے میں ایسے با کمال ہوگزرے ہیں کہ صرف رُومال کی آڑ سے حریف کی ضرب کا توڑ کر دیتے تھے.

رُومالی ہاتھ

(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .

رُومالی چاوَل

وہ نہایت باریک چاول جو صرف رُمال میں بان٘دھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً اُبل جاتے ہیں .

رُومالی میں ہاتھ ڈالْنا

(پہلوانی) حریف کو کمر کے پاس سے پکڑنا جس سے اُس کی رُمالی میں ہاتھ پڑجائے .

رُومالی ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کو مقابلے لے لیے طلب کرنے کو پالی میں رُومال ڈالنا یا نشانی رکھنا .

رُومالی مارنا

(مرغ بازی) مُرغ کی لڑائی کی بازی بُدنے کا اعلان کرنا، ڈن٘کا ڈالنا

رُومالی اُڑھانا

کسی کو اوڑھنی یا ڈوپٹا پہنانا، سر پہ اوڑھنی ڈالنا ؛ (مجازاً) دستگیری کرنا ، سر پرستی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُومالی روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُومالی روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone