تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

رُٹْھنا

ناراض ہونا، دل برداشتہ ہونا، بگڑنا، آزردہ ہونا

رُوٹْھنا

ناراض ہونا، خفا ہونا، آزردہ ہونا

رَٹْنا

کلمے، جملے یا عبارت کو زبانی یاد کرلینا، حفظ کرلینا، رٹ لینا

رُٹھانا

ناراض کرنا ، دل برداشتہ کرنا ، چھیڑنا.

رَٹانا

زبانی یاد کرنا .

رَٹھان

جنگل میں کسانوں کے رہنے کی جگہ، کچا گھانس پُھونس کا جھونپڑا

رَکْھنا

اُٹھا رکھنا ، روک لینا .

رَٹْنی

مُسلسل تکرار ، رٹ ، وظیفہ ، اعادہ ، بار بار ذکر کرنا.

رِجْھنا

رکاوٹ ہونا ، بند ہونا ، فکر کرنا ، مظلوم ہونا ، ستایا ہوا ہونا .

رُوٹْنا

روٹھنا ، ناراض ہونا.

رَچْھنا

رکشنا ، رکھنا .

رُوٹھانا

خفا کرنا ، ناراض کرنا ، آزردہ کرنا.

رَٹْوانا

بغیرمعنی مطلب سمجھائے زبانی یاد کرانا

رِیوِٹانا

ریوٹ لگانا ، ریوٹ کرنا.

رَٹَن

رٹنا، یاد کرنا، بار بار کسی نام یا لفظ وغیرہ کا تکرار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُٹْھنا کے معانیدیکھیے

رُٹْھنا

ruThnaa•रुठना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُٹْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ناراض ہونا، دل برداشتہ ہونا، بگڑنا، آزردہ ہونا

Urdu meaning of ruThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaraaz honaa, dil bardashta honaa, biga.Dnaa, aazurda honaa

English meaning of ruThnaa

Intransitive verb

  • get annoyed, get offended, to get angry

रुठना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • नाराज़ होना, रूठना, बिगड़ना

رُٹْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone