تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُٹھائی" کے متعقلہ نتائج

رُٹھائی

رُوٹھنے کا عمل ، شادی میں چوتھی کے موقع پر داماد کے رُوٹھنے اور سُسرال کی طرف سے منائے جانے کی ایک رسم.

رَٹائی

زبانی یاد کرلینے کا عمل ، رٹنے یا حِفظ کرلینے کا عمل.

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہٹَا

چرخہ

رَکھائی

حفاظت کرنے کا عمل، رکھنے کی مزدوری، رکھوائی

روٹی

کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان

روٹا

روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

رُکھائی

۲. (بن باسی) خیال کی یک سوئی ، کائنات پر غور ، گیان دھیان.

رَواٹا

کودوں یا ساواں کی بنی ہوئی روٹی

روٹھا

خفا ، ناراض ، ناخوش ، آزردہ ، روٹھا ہوا.

راہَٹ

رہٹ (رک).

رُوٹھے

خفا، ناراض، ناخوش، آزردہ، روٹھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُٹھائی کے معانیدیکھیے

رُٹھائی

ruThaa.ii•रुठाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رُٹھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رُوٹھنے کا عمل ، شادی میں چوتھی کے موقع پر داماد کے رُوٹھنے اور سُسرال کی طرف سے منائے جانے کی ایک رسم.

Urdu meaning of ruThaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ruu.oThne ka amal, shaadii me.n chauthii ke mauqaa par daamaad ke ruu.oThne aur susraal kii taraf se manaa.e jaane kii ek rasm

رُٹھائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُٹھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُٹھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone