تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُتْبَت" کے متعقلہ نتائج

رُتْبَت

رُتبہ .

بُلَنْد رُتْبَت

عالی مرتبہ ، عالی قدر.

والا رُتبَت

رک : والا رُتبہ ، عالی مرتبت ۔

رُتْبَہ

عِزَّت و حُرمت کا درجہ یا مقام، منزلت، پایہ (مجازاً) عِزَّت، درجہ

رَغْبَت

کسی چیز کی طرف طبیعت کا جھکاؤ، میلان

رَہْبَت

(تصوف) ’’رہبت‘‘ دو طرح پر ہے ظاہری اور باطنی . ظاہری یعنی وعید سے ڈرنا اور باطنی سلب کیفیت سے ڈرنا.

روبُت

مشینی انسان ، کل کا آدمی ، مصنوعی انسان.

رطُوبَت

تری، نمی سیل، تازگی

رَطُوبات

رطوبت کی جمع، تری، نمی، سیل

رُطُوبَتِ غائی

مٹی کا ہر ذرّہ پانی کی ایک پتلی تہہ سے گِھرا ہوتا ہے، یہ پانی زمین کی رطوبتِ غائی (Hygroscopic Water) کہلاتا ہے

رُطُوبَت اُتَرْنا

آنکھوں میں نزولِ ما کی بیماری ہونا، کوئی بیمار ہونا (جس سے پُتلی رفتہ رفتہ نزلے کے پانی سے ڈھک جاتی ہے) (آنکھوں سے مخُتص).

رُطُوبَت پَسَند

تری کو جذب کرنے والا.

رُطُوبَت نُما

رک : ” رطوبت پیما “.

رُطُوبَتِ مَعْدَہ

صَفْرا ، پت ، معدہ کی رطوبت.

رُطُوبَتِ زُلالِیَہ

جوڑوں کے اندر انڈے کی سفیدی جیسی لیس دار چکنی رطوبت

اردو، انگلش اور ہندی میں رُتْبَت کے معانیدیکھیے

رُتْبَت

rutbat•रुत्बत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

رُتْبَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رُتبہ .

Urdu meaning of rutbat

  • Roman
  • Urdu

  • rutbaa

रुत्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुतबा, सम्मान या पद की स्थिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُتْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُتْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone