تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُنگے میں" کے متعقلہ نتائج

رُنگے میں

کسی دُوسرے سلسلے کے ساتھ ، اضافی طور پر ، لگے ہاتھوں ، باتوں باتوں میں ، ضمناََ باتوں کے دوران میں.

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہوگا

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

رَنگ میں کَہْنا

کسی خاص انداز میں کہنا.

رَنگ میں ہونا

عیش و عشرت میں ہونا .

رَنگ میں آنا

جوش میں آنا ، کسی کیفیت کا پورے شباب پر پہنچنا .

رَنگ میں مِلْنا

ہم رن٘گ ہونا ، ایک انداز کا ہونا .

رنگ مینا

color of the goblet

رَنگ میں ڈُوبْنا

رن٘گ میں ڈوبا ہونا

رَنگ میں رَنگْنا

اپنی طرز پر لے آنا ، اپنی طرح بنا لینا .

رَنگ میں گُھلْنا

رن٘گ میں شامل ہونا ، ایک ہی طرز اختیار کرنا .

رَنگ میں رَچْنا

زیرِ اثر آنا .

رَنگ میں بَھنگ

خوشی میں رن٘ج ، مزے میں بے لُطفی .

رَنگ میں ڈُوبا ہونا

اثر قبول کرنا ، ہم رن٘گ ہونا ، متاثر ہونا .

رَنگ میں رَنگا ہونا

کسی دوسرے کے انداز پر چلنا ، دوسرے کی روش اختیار کرنا ، کسی اور کے طور طریقے اپنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُنگے میں کے معانیدیکھیے

رُنگے میں

ru.nge me.n•रुंगे में

  • Roman
  • Urdu

رُنگے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی دُوسرے سلسلے کے ساتھ ، اضافی طور پر ، لگے ہاتھوں ، باتوں باتوں میں ، ضمناََ باتوں کے دوران میں.

Urdu meaning of ru.nge me.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii duu.osre silsile ke saath, izaafii taur par, lage haatho.n, baato.n baato.n me.n, zamnaa baato.n ke dauraan me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُنگے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُنگے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone