تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُمُوزیں" کے متعقلہ نتائج

رُمُوزیں

آوازہ توازہ ، نوک جھونک ، نوکا چوکی ، طعن و تشنیع

رُمُوزیں پھینکْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

رُمُوزیں چھانٹْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

رَمز

آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ

رَمْض

زمین کی گرمی سے پانْو کا جلنا ، جگہ وغیرہ اندرونی اعضا کا جل جانا اور اس کے باعث بِیمار ہو جانا ، زبح کی ہوئی بکری کو مع پوست کسی گڑھے سے رکھ کر ریت اور پتھروں کی گرمی سے پکانا .

رَمْزِیَہ

رمز (رک) سے منسوب یا متعلق ، رمزی ، راز داری کا ، مخفی .

رَمْزی

رمز (رک) کے منسوب یا متعلق ؛ (ریاضی) علامات اور نشانات سے متعلق ، کسی نقش یا علامت کے زریعہ سے کسی خیال کو ظاہر کرنا .

رَمْزیں دینا

جانور سے جو کام لینا ہے اُس کے مُطابق تربیت دینا ، سدھانا نیز استعارۃ .

رُمُوز

راز، نشانات، نکات، علائم

رُمُوزِ عِشْق

secrets, mysteries of love

رُمُوزِ عَالَمْ

secrets of the world

رُمُوزِ شِعْر

شاعری کے نکات ، فن شاعری کی باریکیاں

رُمُوز پھینکْنا

طنز کرنا ، طعنے دینا آوازے کسنا

رُمُوز دانی

نُکتہ شناسی ، رازوں کو پا لینا ، دقیقہ رسی ، کسی بات کی تہہ تک پہن٘چ جانا

رُمُوزِ سِیاسَت

حُکمرانی کے بھید ، حکومت کرنے کی حِکمتِ عملیاں ، ترکیبیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُمُوزیں کے معانیدیکھیے

رُمُوزیں

rumuuze.n•रुमूज़ें

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رُمُوزیں کے اردو معانی

  • آوازہ توازہ ، نوک جھونک ، نوکا چوکی ، طعن و تشنیع

Urdu meaning of rumuuze.n

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaza tivaa zah, nok jhonk, naukaa chaukii, taan-o-tashniia

रुमूज़ें के हिंदी अर्थ

  • बोली-ठोली, नोक झोंक, नौका-चौकी, व्यंग और कटाक्ष, जली-कटी बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُمُوزیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُمُوزیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone