تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخی" کے متعقلہ نتائج

رُخی

۱. رُخ (رک) سے منسوب یا متعلق، رُخ کا، رُخ والا.

ہَوا رُخی

(حیوانیات) ہوا کے مطابق ردِّ عمل ظاہر کرنے کی حالت

سادَہ رُخی

نوجوانی ، آغازِ شباب ، کم عمری، ڈاڑھی مون٘چھیں نکلنے سے قبل کی عمر.

سَہ رُخی

three dimensional

شاہ رُخی

اشرفی ؛ ایک سكہ جو شاہرخ مرزا امیر تیمور كے بیٹے كے نام سے شاہ رخی كہلاتا تھا ، مقدار میں سات آلے كے قریب ہوتا تھا.

شَہ رُخی

(شطرنج) بادشاہ کو ایسے خانے میں بٹھانا کہ رخ کی شہ پڑتی ہو (کنایۃً) سامنے کی چوٹ .

سَبْع رُخی

سات رخ والا ، ہفت پہلو ؛ (جینیات) بد انتظامی یا انتشار پیدا کرنے والے ہفت پہلو خلیے .

شُعْلَہ رُخی

چہرہ سرخ ہونا، لال بھبوکا ہونا

یَک رُخی نَقشَہ

(تعمیرات) ایک زاویے سے کسی عمارت وغیرہ کا نقشہ ، یک رخا منظر یا شبیہ ۔

دو رُخی

۱. (i) دو طرح کا ، دو قسموں کا .

اِک رُخی

one-sided

نُور رُخی

(حیاتیات) یک خلیے یا عضویے کا یہ خاصہ کہ وہ روشنی کی موجودگی میں کشش (مثبت تاثر) یا دفع (ضیائی تاثر) کا مظہر ہوتا ہے ۔

ضِیا رُخی

(پودے وغیرہ کا) روشنی کے منبع کی طرف رخ کرنا

آبْ رُخی

پودے کی جڑ کا پانی کی طرف قدرتی جھکاو.

پیش رُخی

سامنے کے رخ کی ؛ (حیوانیات) انسان کے دماغ میں سامنے کی طرف پیشانی کے اُبھار .

خَم رُخی

ترش روئی ، کج ادائی ، بد مزاجی .

سَیلاب رُخی

(نفسیات) پانی کے بہاؤ کی طرس رُخ کرنے کا رُجحان ، بہاؤ کے ساتھ بہنا ۔

یَک رُخی

ایک رخ کی، یک طرفہ جس کا دوسرا رخ نہ دکھایا جائے، جانبدارانہ، تعصب پر مبنی

تَپِش رُخی

آگ گرمی یا سورج کی طرف رخ کرنے والا.

چَو رُخی

چار کونوں والی ، چوپہل .

شَمْس رُخی

(نباتیات) سورج کی طرف رخ کرنے والا ، سورج مکھی.

شَس رُخی

چھ سمتوں یا کونوں والی ، شش پہلو .

تَسْطِیح رُخی

(سائنس)مسطح رخ ہونے کی حالت ، زمینی رخ

بے رُخی

عدم توجہ، عدم التفات، سردمہری، توجہ اور دھیان نہ دینا

دُرُون رُخی

اندرونی حصّہ ، اندرونی رُخ .

دو رُخی تِھیا

(آہن گری) ٹھپّے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک منہ چپٹا دھار دار اور دوسرا نکیلا ہوتا ہے .

دو رُخی آڑ

ٹھٹیرے کا اکوائی کی قسم کا دورخا آہنی اوزار جس کا ایک مُنہ چپٹا اور ایک نوک دار ہوتا ہے جس پر برتن کی گولائی درست کی جاتی ہے .

یَک رُخی تَصوِیر

انسانی چہرے کا ایک طرف کا خاکہ یا ناک نقشہ

نِیم رُخی تَصوِیر

رک : نیم رخ تصویر ۔

دو رُخی پالِیسی

منافقانہ چال ، دوغلی حکمتِ عملی ، دو طرح کا طرزِ عمل .

یَک رُخی تَصوِیر کِھینچنا

کسی شخص کے کردار کے صرف ایک پہلو کو اجاگر کرنا (خواہ تعریف ہو خواہ تنقیص) ، جانبداری کے ساتھ بیان کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخی کے معانیدیکھیے

رُخی

ruKHiiरुख़ी

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: حیاتیات نفسیات

  • Roman
  • Urdu

رُخی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. رُخ (رک) سے منسوب یا متعلق، رُخ کا، رُخ والا.
  • (حیاتیات، نفسیات) کسی مہیج کے جواب میں پورے جسم کے رُخ بدلنے یا حرکت کرنے کا عمل (انگ: Tropism).
  • ۲. (حیاتیات، نفسیات) کسی مہیج کے جواب میں پُورے جسم کا رُخ بدلنے یا حرکت کرنے والا.

شعر

Urdu meaning of ruKHii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruKh (ruk) se mansuub ya mutaalliq, ruKh ka, ruKh vaala
  • (hayaatyaat, nafasiyaat) kisii muhiij ke javaab me.n puure jism ke ruKh badalne ya harkat karne ka amal (angah Tropism)
  • ۲. (hayaatyaat, nafasiyaat) kisii muhiij ke javaab me.n puu.ore jism ka ruKh badalne ya harkat karne vaala

English meaning of ruKHii

Adjective

रुख़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُخی

۱. رُخ (رک) سے منسوب یا متعلق، رُخ کا، رُخ والا.

ہَوا رُخی

(حیوانیات) ہوا کے مطابق ردِّ عمل ظاہر کرنے کی حالت

سادَہ رُخی

نوجوانی ، آغازِ شباب ، کم عمری، ڈاڑھی مون٘چھیں نکلنے سے قبل کی عمر.

سَہ رُخی

three dimensional

شاہ رُخی

اشرفی ؛ ایک سكہ جو شاہرخ مرزا امیر تیمور كے بیٹے كے نام سے شاہ رخی كہلاتا تھا ، مقدار میں سات آلے كے قریب ہوتا تھا.

شَہ رُخی

(شطرنج) بادشاہ کو ایسے خانے میں بٹھانا کہ رخ کی شہ پڑتی ہو (کنایۃً) سامنے کی چوٹ .

سَبْع رُخی

سات رخ والا ، ہفت پہلو ؛ (جینیات) بد انتظامی یا انتشار پیدا کرنے والے ہفت پہلو خلیے .

شُعْلَہ رُخی

چہرہ سرخ ہونا، لال بھبوکا ہونا

یَک رُخی نَقشَہ

(تعمیرات) ایک زاویے سے کسی عمارت وغیرہ کا نقشہ ، یک رخا منظر یا شبیہ ۔

دو رُخی

۱. (i) دو طرح کا ، دو قسموں کا .

اِک رُخی

one-sided

نُور رُخی

(حیاتیات) یک خلیے یا عضویے کا یہ خاصہ کہ وہ روشنی کی موجودگی میں کشش (مثبت تاثر) یا دفع (ضیائی تاثر) کا مظہر ہوتا ہے ۔

ضِیا رُخی

(پودے وغیرہ کا) روشنی کے منبع کی طرف رخ کرنا

آبْ رُخی

پودے کی جڑ کا پانی کی طرف قدرتی جھکاو.

پیش رُخی

سامنے کے رخ کی ؛ (حیوانیات) انسان کے دماغ میں سامنے کی طرف پیشانی کے اُبھار .

خَم رُخی

ترش روئی ، کج ادائی ، بد مزاجی .

سَیلاب رُخی

(نفسیات) پانی کے بہاؤ کی طرس رُخ کرنے کا رُجحان ، بہاؤ کے ساتھ بہنا ۔

یَک رُخی

ایک رخ کی، یک طرفہ جس کا دوسرا رخ نہ دکھایا جائے، جانبدارانہ، تعصب پر مبنی

تَپِش رُخی

آگ گرمی یا سورج کی طرف رخ کرنے والا.

چَو رُخی

چار کونوں والی ، چوپہل .

شَمْس رُخی

(نباتیات) سورج کی طرف رخ کرنے والا ، سورج مکھی.

شَس رُخی

چھ سمتوں یا کونوں والی ، شش پہلو .

تَسْطِیح رُخی

(سائنس)مسطح رخ ہونے کی حالت ، زمینی رخ

بے رُخی

عدم توجہ، عدم التفات، سردمہری، توجہ اور دھیان نہ دینا

دُرُون رُخی

اندرونی حصّہ ، اندرونی رُخ .

دو رُخی تِھیا

(آہن گری) ٹھپّے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک منہ چپٹا دھار دار اور دوسرا نکیلا ہوتا ہے .

دو رُخی آڑ

ٹھٹیرے کا اکوائی کی قسم کا دورخا آہنی اوزار جس کا ایک مُنہ چپٹا اور ایک نوک دار ہوتا ہے جس پر برتن کی گولائی درست کی جاتی ہے .

یَک رُخی تَصوِیر

انسانی چہرے کا ایک طرف کا خاکہ یا ناک نقشہ

نِیم رُخی تَصوِیر

رک : نیم رخ تصویر ۔

دو رُخی پالِیسی

منافقانہ چال ، دوغلی حکمتِ عملی ، دو طرح کا طرزِ عمل .

یَک رُخی تَصوِیر کِھینچنا

کسی شخص کے کردار کے صرف ایک پہلو کو اجاگر کرنا (خواہ تعریف ہو خواہ تنقیص) ، جانبداری کے ساتھ بیان کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone