تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُبُوبِیَّت" کے متعقلہ نتائج

رُبُوبِیَّت

۱. پرورش یا سرپرستی کرنے کا عمل یا کیفیت نیز منصب یا مقام ، پروردگار یا خُدا ہونا ، خُدائی ، پروردگاری.

عالَمِ رُبُوبِیَّت

اس کائنات سے پرے روحوں اور فرشتوں کا جہان، عقبیٰ (عالمِ سفلی یا زیریں کے مقابلے میں)

حَضْرَتِ رُبُوبِیَّت

(تصوّف) مظہرِ تفسیلِ اسما و صفاتِ خداوند (عالمِ ملک و ملکوت میں)

شانِ رُبُوبِیَّت

پروردگاری ، شانِ خِداوندی، رب ہونا ۔

صِفاتِ رُبُوبِیَّت

رب (پروردگار) ہونے کی صفتیں.

نِظامِ رُبُوبِیَّت

خدائی کا فلسفہ ؛ اﷲ پر ایمان ۔

  • مزید ▾

    اردو، انگلش اور ہندی میں رُبُوبِیَّت کے معانیدیکھیے

    رُبُوبِیَّت

    rubuubiyatरुबूबियत

    نیز : رَبُوبِیَّت

    اصل: عربی

    وزن : 1212

    image-upload

    وضاحتی تصویر

    لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

    تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

    رُبُوبِیَّت

    ۱. پرورش یا سرپرستی کرنے کا عمل یا کیفیت نیز منصب یا مقام ، پروردگار یا خُدا ہونا ، خُدائی ، پروردگاری.

    عالَمِ رُبُوبِیَّت

    اس کائنات سے پرے روحوں اور فرشتوں کا جہان، عقبیٰ (عالمِ سفلی یا زیریں کے مقابلے میں)

    حَضْرَتِ رُبُوبِیَّت

    (تصوّف) مظہرِ تفسیلِ اسما و صفاتِ خداوند (عالمِ ملک و ملکوت میں)

    شانِ رُبُوبِیَّت

    پروردگاری ، شانِ خِداوندی، رب ہونا ۔

    صِفاتِ رُبُوبِیَّت

    رب (پروردگار) ہونے کی صفتیں.

    نِظامِ رُبُوبِیَّت

    خدائی کا فلسفہ ؛ اﷲ پر ایمان ۔

    حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

    رائے زنی کیجیے (رُبُوبِیَّت)

    نام

    ای-میل

    تبصرہ

    رُبُوبِیَّت

    تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

    نام

    ای-میل

    ڈسپلے نام

    تصویر منسلک کیجیے

    تصویر منتخب کیجیے
    (format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

    اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

    رکن بنئے
    بولیے

    Delete 44 saved words?

    کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

    Want to show word meaning

    Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone