تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rubric" کے متعقلہ نتائج

rubric

سُرْخی

rubrical

قدیم قانون یا نماز کی کتابوں کا نام، جس لئے کہ وہ سرخی سے لکھی جاتی تھیں

rubricate

سرخ نشان لگانا؛ سرخ روشنائی سے لکھنا یا چھا پنا۔.

rubricator

سُرخ کَرنے والا

rubrication

سُرخ نِشان زَدگی

رُبائی

اچک لے جانے کا عمل، چھین لینے کی کیفیت، لینے والا

رُبْعی

(طبیعیات چورُخا ، چومُکھا.

رُباعی

چار سے مرکب، چار اجزا والا

رُباعی گو

رُباعی کہنے والا ، رُباعی لِکھنے والا، رُباعی نِگار.

خاک روبی

خاک روب کا پیشہ، مٹی اڑانے کا عمل، گرد پھیلانے کی کیفیت، جھاڑو لگانے کا کام، مہتر کا کام

ہوش رُبائی

ہوش اڑانے کا عمل یا کیفیت، ہوش لے جانا

بَحْرِ رُباعی

بحر بزج (رک) سے نکلے ہوئے وہ چوبیس وزن جن میں سے کسی ایک میں رباعی (رک) کا ہر مصرع ہوتا ہے (اس اعتبار سے ہر رباعی میں ۴ وزنوں کے مصرعے ہوسکتے ہیں).

دِیدَۂ رُوبِیں

سرخ آنْکھ ؛ (مجازاً) تپشِ حیات سے مچھلی کی آنکھ میں عین الہر کی ساخت.

زَلَّہ رُبائی

کسی کا پس خوردہ لے جانا ؛ (مجازاً) کسی کے فیوض و افادات سے مستفید ہونا.

ژَلَّہ رُبائی

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا کھانا ، جھوٹن کھانا ، بچا کُچا کھانا.

rubric کے لیے اردو الفاظ

rubric

ˈruː.brɪk

rubric کے اردو معانی

  • سرخی
  • عنوان
  • کسی مسودے یا مطبوعہ شے کا کچھ حصہ، جسے باقی حصوں سے ممیز کرنے کے لیے سرخ لکھا یا چھاپا جاتا ہے یا پرانے زمانے میں لکھا جاتا تھا/چھاپا جاتا تھا
  • سرخ رنگ
  • (قانون) کسی ضابطے کا عنوان، جسے پرانے زمانے میں سرخ حروف میں چھاپا جاتا تھا
  • (کلیسیات) محفل مناجات کی ہدایات اور اس کے ضابطے جنھیں اکثر اوقات سرخ چھاپا جاتا ہے
  • کوئی مذہبی یا شاہی قانون/اصول یا حکم امتناعی
  • دستخط وغیرہ کے بعد ڈالا جانے والا کوئی امتیازی نشان، جیسے مہر
  • فرائض کے بارے میں کوئی بھی بنایا گیا، طے شدہ یا تحکمانہ حکم امتناعی

rubric के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सुर्ख़ी
  • उनवान
  • किसी मुसव्वदे या मतबूआ शैय का कुछ हिस्सा, जिसे बाक़ी हिस्सों से मुमय्यज़ करने के लिए सुर्ख़ लिखा या छापा जाता है या पुराने ज़माने में लिखा जाता था/छापा जाता था
  • सुर्ख़ रंग
  • (क़ानून) किसी ज़ाबते का उनवान, जिसे पुराने ज़माने में सुर्ख़ हुरूफ़ में छापा जाता था
  • (कलीसयात) महफ़िल मुनाजात की हिदायात और इस के ज़ाबते जिन्हें अक्सर औक़ात सुर्ख़ छापा जाता है
  • कोई मज़हबी या शाही क़ानून/उसूल या हुक्म-ए-इमतिनाई
  • दस्तख़त वग़ैरा के बाद डाला जाने वाला कोई इमतियाज़ी निशान, जैसे महर
  • फ़राइज़ के बारे में कोई भी बनाया गया, तयशुदा या तहक्कुमाना हुक्म-ए-इमतिनाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rubric)

نام

ای-میل

تبصرہ

rubric

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone