تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rubicon" کے متعقلہ نتائج

rubicon

فیصلہ کن اقدام جس کے بعد لیت و لعل کی گنجا ئش نہ ہو ، حرف آخر ۔.

ڈَھبَکْنا

ان٘دھیرے میں کسی چیز کی تلاش میں اِدھر سے اُدھر مارے پھرنا ، ان٘دھیرے میں ٹٹولنا ؛ اندھے یا کم بینائی والے کا چیزوں کی تلاش میں سرگرداں یا پریشان ہونا

دَبْکانا

دبانا، ڈرانا، دھمکانا

دَبَکْنا

ڈَبَکْنا

to deepen

دُبَکْنا

چُھپنا، پوشیدہ ہونا

دَبْکَنا

چانْدی سونے کے تار کو کُوٹ کر چپٹا کرنا

ڈُبَکْنی

غوطہ . پانی کے اندر جانا ، ڈُبکی.

دَبْکَن

گھات ، تاک

ڈُبَکْنی کَشْتی

سطح آب کے نیچے چلنے والی کشتی جو سمندر میں دُشمن کے جہازوں پر چُھپ کر حملہ کرتی ہے ، آب دوز.

ڈُبْکوں میں ہونا

ڈوبنا ، منجدھار میں پھن٘سنا ، غیر یقینی حالت ہونا.

ڈُبْکوں ڈُبْکوں کَرنا

ڈُبکنیاں کھانا ، غوطے کھانا.

آ دبکنا

(لحاف وغیرہ میں) آکر لیٹ رہنا

تار دَبَکْنا

روپہلے اور سنہرے تاروں کو ہتوڑّے کی ضرب لگا کر گوٹا بنانے کے لیے چوڑا کرنا، بادلا بنانا

پَڑے ڈُبْکِیاں کھا رَہے ہَیں

مصیبتیں جھیل رہے ہیں

rubicon کے لیے اردو الفاظ

rubicon

rubicon کے اردو معانی

اسم

  • شمالی اٹلی میں جولیئس سیزر کے صوبے سیسلپین گال کی جنوبی سرحد پر بہنے والا دریا جس کے عبور کرنے کا مطلب اعلان جنگ سمجھا جاتا تھا
  • (مجازاً) کوئی بھی ایسی مشکل یا ایسا بحران جس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، کوئی ناقابل تنسیخ فیصلہ

rubicon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शुमाली इटली में जूलियोस सीज़र के सूबे सीसलपीन गाल की जुनूबी सरहद पर बहने वाला दरिया जिस के उबूर करने का मतलब ऐलान जंग समझा जाता था
  • (मजाज़न) कोई भी ऐसी मुश्किल या ऐसा बोहरान जिस का डट कर मुक़ाबला किया जाये, कोई नाक़ाबिल तंसीख़ फ़ैसला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rubicon)

نام

ای-میل

تبصرہ

rubicon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone