تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rousing" کے متعقلہ نتائج

rousing

بے داری

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رَسانْگی

پہن٘چانا.

رَوشْنی

شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے

رَوشْنی جانا

become sightless

رَوشْنی دیکھنا

چراغاں کرکے تماشا دیکھنا

رَوشْنی آنا

بِینائی بحال ہو جانا ، قوعتِ باصرہ کا واپس آ جانا.

رَوشْنی دینا

منّور کرنا یا ہونا ؛ چمکانا ، اُجالا دینا.

رَوشْنی پَڑْنا

روشنی ڈالنا (رک) کا لازم.

رَوشْنی لینا

سیکھنا، رہنمائی پانا

نَئِی رَوشنی

زمانۂ حال کی شائستگی، جدید علوم و فنون، تہذیب جدید، نئی روش نیز مغربی تہذیب

رَوشْنی بار

روشنی کی بارش کرنے والا ، روشن کرنے والا.

نو رَوسی

(پارچہ بافی) ناخن کی دھار کی مانند نہایت باریک اور ملواں دھاریوں کا کپڑا

رَوشْنی ڈالْنا

کسی چیز کو روشن کرنا یا چمکانا، بیان کرنا، کسی مخفی امر کو واضح کرنا

روشنی ہونا

روشن کرنا کا لازم، اُجالا ہونا، چراغاں ہونا

rousing کے لیے اردو الفاظ

rousing

ˈraʊ.zɪŋ

rousing کے اردو معانی

  • جگانے یا جوش دلانے کی صلاحیت رکھنے والا
  • تہلکہ خیز
  • زندہ دل یا پھرتیلا
  • طاقتور
  • (بول چال) غیر معمولی، حیران کن یا اشتعال انگیز جیسے کوئی غلط بیان
  • افترا
  • شرمناک جھوٹ
  • سنسنی خیز خبر

rousing के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जगाने या जोश दिलाने की सलाहीयत रखने वाला
  • तहलका ख़ेज़
  • ज़िंदा दिल या फुर्तीला
  • ताक़तवर
  • (बोल चाल) ग़ैरमामूली, हैरानकुन या इश्तिआल अंगेज़ जैसे कोई ग़लत बयान
  • इफ़्तिरा
  • शर्मनाक झूट
  • सनसनीखेज़ ख़बर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rousing)

نام

ای-میل

تبصرہ

rousing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone