تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹی چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

روٹی چَلْنا

کھانے پینے کا اِنتظام ہونا ، کھانے پینے کا پُورا پڑنا ، گُزر بسر ہونا.

دال روٹی چَلْنا

نشتم پشتم گُزر ہونا، جیسے تیسے گزر ہونا

روزی چَلْنا

رزق یا معاش فراہم ہونا ، کھانا پینا یا ضروریاتِ زندگی میسر آنا.

رَہْٹی چَلانا

رہٹی کے طریقے پر روپیہ قرض دینا، قسط پر روپیہ قرض دینا، قرضہ پر سود در سود لینا

روٹِیاں چَلْنا

کھانے کو ملنا، پیٹ پالنے کی صورت نکلنا، گُزر بسر ہونا

رَہَٹ چَلْنا

معمول قائم رہنا ، سلسلہ جاری رہنا.

راہ رَوی کَر کے چَلا جانا

بغیر ٹھہرے چلا جانا ، رستے رستے سے چلا جانا ؛ جلد لوٹ جانا

چَٹْنی روٹی پَر مَلْہار گانا

معمولی غذا پر خوش ہونا، کم اُجرت پر مگن رہنا

ماتھے رولی چاوَل چَڑْھنا

رک : ماتھے رولی چاول چڑھانا، جس کا بہ لازم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹی چَلْنا کے معانیدیکھیے

روٹی چَلْنا

roTii chalnaa•रोटी चलना

  • Roman
  • Urdu

روٹی چَلْنا کے اردو معانی

  • کھانے پینے کا اِنتظام ہونا ، کھانے پینے کا پُورا پڑنا ، گُزر بسر ہونا.

Urdu meaning of roTii chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine ka intzaam honaa, khaane piine ka puu.oraa pa.Dnaa, guzar basar honaa

रोटी चलना के हिंदी अर्थ

  • खाने-पीने का प्रबंध होना, खाने-पीने का पूरा पड़ना, गुज़र-बसर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹی چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹی چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone