تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rostrum" کے متعقلہ نتائج

rostrum

چونچ

restroom

امریکا خصوصاً : کا ر خانے دکان وغیرہ میں عام غسلخانہ یا بیت الخلا۔.

rainstorm

شدید بارش کے ساتھ آندھی یا طوفان۔.

rostral

حیوانیات و نباتیات: چونچ یا تھوتھنی کا یا اس پر ۔.

rosarium

گلاب باڑی ، گلستان۔.

rostra

کی جمع۔.

rostellum

(نَباتِيات) ايک چھوٹا سا چُونچ نُما عمَل

rostrum کے لیے اردو الفاظ

rostrum

ˈrɒs.trəm

rostrum کے اردو معانی

  • منبر
  • ڈائس
  • چبوترا
  • چونچ
  • روسٹرم
  • نوک
  • ایسی بلند جگہ جہاں سے مقرر اپنے سامعین سے خطاب کرے
  • سمندری جہاز کی شاخ یا اس کی چونچ، خاص طور پر کسی قدیم زمانے کے جنگی جہاز کی، جو حملہ کرنے کے کام آتی تھی
  • روما کی مجلس قانون ساز میں ایک بلند جگہ جسے مقبوضہ سمندری جہازوں کی چونچوں سے آراستہ کیا جاتا تھا اور وہاں سے تقریریں کی جاتی تھیں
  • (حیاتیات) کسی پرندے یا جانور میں چونچ یا چونچ نما حصہ جسم

rostrum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मिंबर
  • डाइस
  • चबूतरा
  • चोंच
  • रोसटरम
  • नोक
  • ऐसी बुलंद जगह जहां से मुक़र्रर अपने सामईन से ख़िताब करे
  • समुंद्री जहाज़ को शाख़ या उस की चोंच, खासतौर पर किसी क़दीम ज़माने के जंगी जहाज़ को, जो हमला करने के काम आती थी
  • रोमा की मजलिस क़ानूनसाज़ में एक बुलंद जगह जिसे मक़बूज़ा समुंद्री जहाज़ों की चोंचों से आरास्ता किया जाता था और वहां से तक़रीरें की जाती थीं
  • (हयातयात) किसी परिंदे या जानवर में चोंच या चोंच नुमा हिस्सा जिस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rostrum)

نام

ای-میل

تبصرہ

rostrum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone