تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rosebay" کے متعقلہ نتائج

rosebay

(الف) لا ل کنیر(ب) شمالی امریکی پودا AZALEA (رک)-.

راسِبَہ

تہ نشین مادَہ ؛ گاد .

رُسُوبی

رُسُوب (رک) سے متعلق یا منسوب ، رسوب کا

رُوسِیَہ

کالے منہ کا (مجازاً) خطا کار، گنہ گار، عاصی

رَسَب

اپنی جگہ سے ہٹنے یا چلے جانے کا عمل یا کیفیت.

راسَبْھ

گدھا، خر

رُسُوب

(پانی شراب وغیرہ مائع میں) تہ نشین ذرات، تلچھٹ، درد، گاد

دوشاب

انگور یا کھجور کا شربت

رَاسِب

تہ نشین، نیچے بیٹھ جانے والا، تلچھٹ

دیشَب

گُزری ہوئی رات، آج رات سے پچھلی رات

رُسُوبی تُراب

(جغرافیہ) چٹانوں کے شکستہ ذرات پر مشتمل مٹی .

روزِ بَہ

خوش نصیبی کے دن، صحت اور خوشحالی

صُخُورِ رُسُوبی

(ارضیات) وہ بتّھر یا چٹّانیں جو پانی کے نیچے مٹی کے تہ بہ تہ جمنے سے پیدا ہوتی ہیں.

سَفَید رَسُوب

(طب ونباتیات) بیریم کاربونیٹ کے مرکب کی تلچھٹ ۔

صُخُورِ رُسُوبِیَّہ

(ارضیات) وہ بتّھر یا چٹّانیں جو پانی کے نیچے مٹی کے تہ بہ تہ جمنے سے پیدا ہوتی ہیں.

rosebay کے لیے اردو الفاظ

rosebay

rosebay کے اردو معانی

اسم

  • کنیر
  • جنگلی گلاب
  • کنیر کے خاندان کے کسی بھی پودے کا عام نام جو زیادہ تر (سفید اور گلابی رنگ کے پھولوں کا) جھاڑی نما پودا ہوتا ہے

rosebay के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कनेर
  • जंगली गुलाब
  • कनेर के ख़ानदान के किसी भी पौदे का आम नाम जो ज़्यादा तर (सफ़ैद और गुलाबी रंग के फूलों का) झाड़ी नुमा पौदा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rosebay)

نام

ای-میل

تبصرہ

rosebay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone