تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رونا کیا" کے متعقلہ نتائج

رونا کیا

کسی بات کا بار بار کا ذکر کیا ، کسی نُقصان کا بار بار ذکر کیا کرنا.

اَور رونا ہی کیا ہے

یہی سوچ اور فکر تو ہے

دَس دینگے دَس دِلائینگے دَس کا دینا ہی کیا

دینا نہ لینا فقط زبانی جمع خرچ.

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

رائِی کائِی کَردینا

ذرہ ذرہ کردینا، ٹکڑے ٹکڑے کردینا

کایا پَلَٹ دینا

رک : کایا پلٹنا.

کِئے کو رونا

بُرا کام کر کے پچھتانا ، بُرے فعل پر نادم ہونا.

اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا

جس کا اپنا تو کسی پر کچھ آتا نہ ہو دوسروں کا جو آتا ہو وہ دیتا نہ ہو، نہ اپنے قرض کی پروا نہ دوسرے کے قرض کی

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پیٹ سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

کُچْھ دِیئے کُچھ دِلائے کُچھ کا دینا ہی کیا

ٹال مٹول کرنے والے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی، کیا کسی کا بھاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رونا کیا کے معانیدیکھیے

رونا کیا

ronaa kyaaरोना क्या

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

رونا کیا کے اردو معانی

  • کسی بات کا بار بار کا ذکر کیا ، کسی نُقصان کا بار بار ذکر کیا کرنا.

Urdu meaning of ronaa kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ka baar baar ka zikr kiya, kisii nuqsaan ka baar baar zikr kyaa karnaa

रोना क्या के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का बार बार का ज़िक्र किया, किसी नुकसान का बार बार ज़िक्र क्या करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رونا کیا

کسی بات کا بار بار کا ذکر کیا ، کسی نُقصان کا بار بار ذکر کیا کرنا.

اَور رونا ہی کیا ہے

یہی سوچ اور فکر تو ہے

دَس دینگے دَس دِلائینگے دَس کا دینا ہی کیا

دینا نہ لینا فقط زبانی جمع خرچ.

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

رائِی کائِی کَردینا

ذرہ ذرہ کردینا، ٹکڑے ٹکڑے کردینا

کایا پَلَٹ دینا

رک : کایا پلٹنا.

کِئے کو رونا

بُرا کام کر کے پچھتانا ، بُرے فعل پر نادم ہونا.

اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا

جس کا اپنا تو کسی پر کچھ آتا نہ ہو دوسروں کا جو آتا ہو وہ دیتا نہ ہو، نہ اپنے قرض کی پروا نہ دوسرے کے قرض کی

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پیٹ سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

کُچْھ دِیئے کُچھ دِلائے کُچھ کا دینا ہی کیا

ٹال مٹول کرنے والے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی، کیا کسی کا بھاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رونا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رونا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone