تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روہِنی" کے متعقلہ نتائج

روہِنی

(جوتش) چوتھے نچھتر کا نام .

رَوانی

پانی کا بہاؤ، زور

رَوانیِٔ خُون

دورانِ خون ، رگوں میں خُوں کا بہاؤ.

رَوانِی دِکھانا

تیزی ظاہر کرنا، خوبی دکھانا

رَوانی سے چَلْنا

تیزی اور صفائی سے چلنا.

رَوانی دَوانی

رک : رواں دواں.

رَوانِیٔ طَبَع

continuous flow of ideas

رَوانِیٔ طَبِیعَت

continuous flow of ideas

رَوہِنِیَہ

زمرد

رَوانِیَّت

رک : روان (۳).

نا رَوانی

تجارت کی کساد بازاری ، مال کا نہ بکنا

خود رَوانی

(طب) خود حرکیت ، از خود جاری ہونے کا عمل (انگ : Cutamacity).

قَلَم کی رَوانی

قلم کا تیزی سے چلنا ؛ بلا تکلّف لکھنا .

آب کی روانی

پانی کا بہنا

نُقْصِ رَوانی

(عروض) کلام کا ایک عیب جس میں عروضی موزونیت کے با وجود مصرع میں الفاظ کی ترتیب کچھ ایسی ہوتی ہے کہ عروضی موزونیت کے باوجود مصرعے کو روانی سے نہیں پڑھا جا سکتا ، کلام کا یہ عیب نقص روانی کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں روہِنی کے معانیدیکھیے

روہِنی

rohinii•रोहिणी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: روہِنی

  • Roman
  • Urdu

روہِنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جوتش) چوتھے نچھتر کا نام .
  • (موسیقی)دھیوت(رک) کی ایک سرتی .
  • ایک قسم کا پہاڑ ؛ بجلی ؛ گلے کی خراش ؛ ایک خاص موچنا ؛ ایک قسم کا فولاد ؛ عطارد ؛ بدھ ؛ زمرد
  • سُرخ گائے.
  • نو سال کی نا کتخدا لڑکی
  • ا. ایک قسم کی جھاڑی .
  • ایک قسم کا درخت جو ستر اَسی فٹ تک بلند ہوتا ہے اس کے تنے کی گولالئی سات آٹھ فٹ ہوتی ہے . چھال دُھن٘دلے رن٘گ کی اور کُھردری ہوتی ہے ، سفید رن٘گ کے پُھول لگتے ہیں ، دو اِنچ لمبی ڈوڈی لگتی . ہے جو چکئی ہوتی ہے اور پکنے پر کالی پڑ جاتی ہے معدے سے کیڑے نکالنے ، نرخرے کی بیماریوں اور دل کی بیماریوں میں مُفید ہے.

Urdu meaning of rohinii

  • Roman
  • Urdu

  • (jotash) chauthe nachhattar ka naam
  • (muusiiqii)dhiivat(ruk) kii ek surtii
  • ek kism ka pahaa.D ; bijlii ; gale kii Kharaash ; ek Khaas mochanaa ; ek kism ka faulaad ; ataarid ; budh ; zamrud
  • suraKh gaay
  • nau saal kii na kataKhdaa la.Dkii
  • e. ek kism kii jhaa.Dii
  • ek kism ka daraKht jo sattar assii fuT tak buland hotaa hai is ke tane kii golaa lu.ii saat aaTh fuT hotii hai . chhaal dhundle rang kii aur khuradrii hotii hai, safaid rang ke phuu.ol lagte hai.n, do inch lambii DoDii lagtii . hai jo chaki.i hotii hai aur pakne par kaalii pa.D jaatii hai maade se kii.De nikaalne, naraKhre kii biimaariiyo.n aur dil kii biimaariiyo.n me.n mufiid hai

English meaning of rohinii

Noun, Feminine

  • nine-year-old unmarried girl, red cow

रोहिणी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाय; गौ
  • शुद्ध शब्द 'रोहिणी' है
  • तड़ित्, बिजली
  • बिजली
  • एक नक्षत्र जिसमें पाँच तारे होते हैं
  • गाय, गौ
  • नौ वर्ष की कन्या की संज्ञा (स्मृति)
  • नौ साल की कन्या
  • ब्राह्मी बूटी
  • रीठा
  • मजीठा
  • काशमरी, कंभारी, गभा
  • ब्राह्मी।
  • मंजिष्ठा, मजीठ
  • करंज, कंजा
  • लोहिता, रक्तपुनर्नवा, लाल गदहपुरना
  • कटुंभरा, कटुका, तिक्ता, कुष्टकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روہِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روہِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone