تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rococo" کے متعقلہ نتائج
rococo کے لیے اردو الفاظ
rococo کے اردو معانی
اسم، صفت
- روکوکو
- اٹھارھویں صدی عیسوی کے اوائل میں فرانسیسی سجاوٹ اور تعمیر کا ایک لہریے دار زرق برق انداز جو سابقہ دور کے بھاری بھر کم انداز سے متاثر تھا، یہ انداز سیدھی لکیروں کی بجائے خمیدہ لکیروں، زیادہ آرائش اور مرصع کاری پر مشتمل تھا
- (موسیقی) اسی عہد کی طرز موسیقی جس میں ایک سے زیادہ نغمگیں حصے اور مرکیاں وغیرہ ہوتی تھیں
- (ادب) مسجع و مقفٰی قسم کے ادبی فن پارے
- "روکو کائی" انداز کا کوئی بھی تعمیراتی، نغماتی یا ادبی کام
rococo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- रो को को
- अठारहवीं सदी ईसवी के अवाइल में फ़्रांसीसी सजावट और तामीर का एक लहरीए दार ज़रक़-बरक़ अंदाज़ जो साबिक़ा दौर के भारी भरकम अंदाज़ से मुतास्सिर था, ये अंदाज़ सीधी लकीरों की बजाय ख़मीदा लकीरों, ज़्यादा आराइश और मुरस्साकारी पर मुश्तमिल था
- (मूसीक़ी) इसी अह्द की तर्ज़ मूसीक़ी जिस में एक से ज़्यादा नग़मगीं हिस्से और मर कयां वग़ैरा होती थीं
- (अदब) मुसज्जा-ओ-मक़फ़ाई किस्म के अदबी फ़न पारे
- रोको काई अंदाज़ का कोई भी तामीराती, नग़माती या अदबी काम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rococo)
rococo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔