تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"robe" کے متعقلہ نتائج

robe

رُبا

لُبھانے والا، اپنی طرف کھین٘چنے والا، جیسے دِل رُبا، آہن رُبا وغیرہ (بطورلاحقۂ مستعمل)

رُبْعی

(طبیعیات چورُخا ، چومُکھا.

روبہ

روباہ

rube

بول چال: شمالی امریکا دیہاتی ، اجڈ، گنوار [ Reuben کا اختصار].

robe-de-chambre

ڈريسِنگ گون

رابِع

چوتھا، چہارم

رُعْب

دہشت، ہیبت، ڈر، خوف

رُبائی

اچک لے جانے کا عمل، چھین لینے کی کیفیت، لینے والا

روب

رفت کے ساتھ مِل کر جھاڑ پون٘چھ کے معنیٰ دیتا ہے ، بطور حاصلِ مصدر.

robbed

مَسْرُوقَہ

robber

ڈاکو

رُوبا

اِستعمال شُدہ ؛ میلا ؛ پُرانا

robbery

ڈَاکہ

رُباعَہ

چار رکن والا ، مربع ، چوکور ، رباعی.

robe کے لیے اردو الفاظ

robe

rəʊb

robe کے اردو معانی

  • جبہ
  • چوغہ
  • قبا
  • لمبا ڈھیلا ڈھالا یا نیچے لٹکتا ہوا جامہ یا لبادہ یا بیرونی عبا جسے مرد اور خواتین (مغرب میں) رسی یا سرکاری مواقع پر پہنتے ہیں
  • لباس غسل یا ملبوسات کے اوپر پہننے کا گاؤن
  • عبائے فضلیت، جیسے، منصفوں یا ججوں کی
  • زنانہ فرغل خصوصاً بڑی زیب وزینت والا
  • سمور یا کپڑے کا ٹکڑا جس پر کام وغیرہ کیا ہوا ہو اور جو ڈھانکنے یا اوپر ڈالنے کے کام آئے
  • (مجازاً) کوئی بھی خلعت یا ملبوس، جیسے ملبوس خاموشی یا خلعت خاموشی

robe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जिबह
  • चोग़ा
  • क़बा
  • लंबा ढीला ढाला या नीचे लटकता हुआ जामा या लुबादा या बैरूनी अबा जिसे मर्द और ख़वातीन (मग़रिब में) रस्सी या सरकारी मवाक़े पर पहनते हैं
  • लिबास ग़ुसल या मलबूसात के ऊपर पहनने का गाऊँ
  • अबाए फ़ज़लीत, जैसे, मुंसिफ़ों या जजों की
  • ज़नाना फ़रग़ल ख़ुसूसन बड़ी जे़ब वज़ीनत वाला
  • समूर या कपड़े का टुकड़ा जिस पर काम वग़ैरा क्या हुआ हो और जो ढाँकने या ऊपर डालने के काम आए
  • (मजाज़न) कोई भी ख़िलअत या मलबूस, जैसे मलबूस ख़ामोशी या ख़िलअत ख़ामोशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (robe)

نام

ای-میل

تبصرہ

robe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone