تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِقَّتِ قَلْبی" کے متعقلہ نتائج

رِق

غلام، بندہ، تابع، فرماں بردار

رِقاب

گردنیں

رِقَاق

نرم مسطح زمین

رِقاع

اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن (انجماد کی ضد)

رِقِّیَّت

غلام یا کنیزہ ہونے کی حالتِ غُلامی ، بندگی ، غُلامی.

رِقَّتُ الدَّم

خارش

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِقَّتِ قَلْبی کے معانیدیکھیے

رِقَّتِ قَلْبی

riqqat-e-qalbiiरिक़्क़त-ए-क़ल्बी

  • Roman
  • Urdu

رِقَّتِ قَلْبی کے اردو معانی

  • رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

Urdu meaning of riqqat-e-qalbii

  • Roman
  • Urdu

  • rona, dil bhar aane kii kaifiiyat, dil zadagii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِق

غلام، بندہ، تابع، فرماں بردار

رِقاب

گردنیں

رِقَاق

نرم مسطح زمین

رِقاع

اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن (انجماد کی ضد)

رِقِّیَّت

غلام یا کنیزہ ہونے کی حالتِ غُلامی ، بندگی ، غُلامی.

رِقَّتُ الدَّم

خارش

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِقَّتِ قَلْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِقَّتِ قَلْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone