تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِجال" کے متعقلہ نتائج

رِجال

۱. (i) مرد ، رجل کی جمع .

رِجالُ اللہ

اللہ کے بندے، اللہ والے

رِجالا

کمینہ

رِجالْیا

فقیروں کا ایک طبقہ کو آوازہ گرد اور سیلانی ہوتا ہے .

رِجالِیَّت

مردانہ پن ، مردمی ، نیز بہ تکلف مرد بننےکی کیفیت .

رِجال کِرام

مستند لوگ، معتبر لوگ

رِجالِ مَعِیَّت

पर्सनल स्टाफ़।

رِجالُ الْغَیب

وہ غائب وجود یا فِرشتہ جو برہنہ شمشیر لیے دُنیا کے دائرے میں ایک سمت حرکت کرتا رہتا ہے، جس سمت میں حرکت ہو اس سمت میں سفر کرنا منحوس سمجھا جاتا ہے، مردان غیب، دساسول

قَحْطِ رِجال

رک : قحط الرجال .

کُتُبِ رِجال

احادیث کے راویوں کے حالات پر مبنی کتابیں ، برگزیدہ اصحاب کے احوال میں لکھی ہوئی کتابیں.

مَکارِمِ رِجال

بزرگ اور اوصاف والے لوگ ، بڑے اصحاب

اردو، انگلش اور ہندی میں رِجال کے معانیدیکھیے

رِجال

rijaalरिजाल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَجِلَ

  • Roman
  • Urdu

رِجال کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱. (i) مرد ، رجل کی جمع .
  • (ii) مُستند اور مانے ہوئے لوگ ، اکابرین .
  • ۲. (i) وہ عِلم جس میں احادیث و روایات کے راویوں کی سیرت بیان کرکے اُن کے قول کے قوی یا ضعیف ہونے سے بحث کی گئی ہو .
  • (ii) احادیث و روایات وغیرہ کے راوی .

Urdu meaning of rijaal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) mard, rajal kii jamaa
  • (ii) musatnad aur maane hu.e log, akaabiriin
  • ۲. (i) vo ilm jis me.n ahaadiis-o-ravaayaat ke raaviyo.n kii siirat byaan karke un ke qaul ke qavii ya za.iif hone se behas kii ga.ii ho
  • (ii) ahaadiis-o-ravaayaat vaGaira ke raavii

English meaning of rijaal

Noun, Masculine, Plural

  • men

रिजाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पुरुष, मर्द, मनुष्य-समूह, बहुत-से आदमी
  • प्रामाणिक और सम्मानित लोग, माने हुए लोग, अकाबिरीन

رِجال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِجال

۱. (i) مرد ، رجل کی جمع .

رِجالُ اللہ

اللہ کے بندے، اللہ والے

رِجالا

کمینہ

رِجالْیا

فقیروں کا ایک طبقہ کو آوازہ گرد اور سیلانی ہوتا ہے .

رِجالِیَّت

مردانہ پن ، مردمی ، نیز بہ تکلف مرد بننےکی کیفیت .

رِجال کِرام

مستند لوگ، معتبر لوگ

رِجالِ مَعِیَّت

पर्सनल स्टाफ़।

رِجالُ الْغَیب

وہ غائب وجود یا فِرشتہ جو برہنہ شمشیر لیے دُنیا کے دائرے میں ایک سمت حرکت کرتا رہتا ہے، جس سمت میں حرکت ہو اس سمت میں سفر کرنا منحوس سمجھا جاتا ہے، مردان غیب، دساسول

قَحْطِ رِجال

رک : قحط الرجال .

کُتُبِ رِجال

احادیث کے راویوں کے حالات پر مبنی کتابیں ، برگزیدہ اصحاب کے احوال میں لکھی ہوئی کتابیں.

مَکارِمِ رِجال

بزرگ اور اوصاف والے لوگ ، بڑے اصحاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِجال)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِجال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone