تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِعایَۃً" کے متعقلہ نتائج

رِعایَۃً

رِعایت (رک) کے طور پر، از رُوئے رعایت. (رک).

رِعایَت

ضائع ہونے یا ضرر پہنچن٘ے سے بچانے کا عمل، حفاظت، نگہبانی، نگرانی

رایَت

چوب میں سلا یا پرویا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو، علّم، جھنڈا

رَعِیَّت

وہ لوگ جو بادشاہ یا راجہ کی سلطنت میں آباد ہوں، پرجا، رعایا

رِعایَتِ لَفْظی

(شاعری) الفاظ کی ایک ایسی ترتیب، جس میں سادگی، بے تکلُّفی اور بے ساختگی کی فطری راہ ترک کرکے بات کہنے والا اُنہیں تکلّف اور تصنع کے رشتے میں جوڑتا ہے، لفظی مناسبت

رِعایَت کَرْنا

طرفداری کرنا، مہربانی کرنا، کسی بات کا خیال یا لحاظ ہونا

رِعایَت ہونا

طرفداری ہونا

رِعایَت دینا

allow rebate, remission, make an allowance

رِعایَت رَکھنا

make allowance (for)

رِعایَتِ ذات

(نفسیات) حُبِ ذات.

رِعایَت کی نَظَر

لطف کی نگاہ

رِعایَتِ کَلام

رک: رعایتِ لفظی.

رِعایَت فَرْمانا

رک : رعایت کرنا (تعظیماً).

رِعایَت بَرَتْنا

مُروت سے پیش آنا، نرمی سے کام لینا.

رِعایَتِ حُقُوق

حقوق کا لحاظ، حقوق کی دیکھ بھال

اردو، انگلش اور ہندی میں رِعایَۃً کے معانیدیکھیے

رِعایَۃً

ri'aayatan•रि'आयतन

اصل: عربی

دیکھیے: رِعایَت

  • Roman
  • Urdu

رِعایَۃً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رِعایت (رک) کے طور پر، از رُوئے رعایت. (رک).

Urdu meaning of ri'aayatan

  • Roman
  • Urdu

  • ri.aayat (ruk) ke taur par, az ruu.uu.e riyaayat. (ruk)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِعایَۃً)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِعایَۃً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone