تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"revert" کے متعقلہ نتائج
revert کے لیے اردو الفاظ
revert کے اردو معانی
- تنزلی ہو جانا
- واپس آ جانا یا پلٹ آنا
- واپس چلے جانا
- کسی سابقہ سوچی گئی یا کہی گئی بات کی طرف متوجہ ہونا
- (حیاتیات) کسی سابقہ حالت یا کیفیت کی طرف واپس ہونا
- قدیم نسل سے ورثے میں ملی ہوئی خصوصیات کا وارث ہونا
- (قانون) کس معطی یا سابقہ مالک یا وارثان کو لوٹا دینا
- گفتگو یا خیال میں کسی موضوع کی طرف راجع ہونا
revert के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तनज़्ज़ुली हो जाना
- वापिस आ जाना या पलट आना
- वापिस चले जाना
- किसी साबिक़ा सूची गई या कही गई बात की तरफ़ मुतवज्जा होना
- (हयातयात) किसी साबिक़ा हालत या कैफ़ीयत की तरफ़ वापिस होना
- क़दीम नसल से विरसे में मिली हुई ख़ुसूसीयात का वारिस होना
- (क़ानून) किस माती या साबिक़ा मालिक या वारसान को लौटा देना
- गुफ़्तगु या ख़्याल में किसी मौज़ू की तरफ़ राजा होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
revertible
جائیدا د جو موجودہ قابض کی وفات کے بعد سابق مالک ( ہبہ کرنے والے، مو ہب) یا اس کے ورثا کو واپس مل سکے۔.
رَوادِعات
(طِب) وہ دوائیں جو کسی عضو کی حرارت جاذبہ کو کمزور کر دیں اور مادے کو اس عضو پر گرنے سے روکیں.
دِیو دَت
دیوتا کا دیا ہوا ، خدا داد ، وہ ہوا جو جمائی لینے کے وقت اندر جاتی ہے ؛ گوتم بدھ کا چچا زاد بھائی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (revert)
revert
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔