تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"resonance" کے متعقلہ نتائج

resonance

گُمَک

nuclear magnetic resonance

جوہری مقناطیسی گمک یا گونج، جوہری مرکزے کا برقناطیسی اشعاع کو جذب کرنے کاعمل جبکہ وہ بیرونی مقناطیسی میدان میں ہو ، اس سے تکنیکی طور پر امراض کی تشخیص اور تجزیہ کا کام لیا جاتا ہے،تخفیف :nmr ۔.

dissonance

بے آہنگی

desinence

اختتام

resonant

گمک دار

resonate

گونجنا ، گمک یا تلحین پیدا کرنا ،مرتعش ہونا۔.

refinance

دوبارہ، یا مزید سرمایہ لگانا۔.

resonance کے لیے اردو الفاظ

resonance

ˈrez.ən.əns

resonance کے اردو معانی

  • گمک
  • گونج
  • گمکی ہونے کی حالت یا صفت
  • کسی آواز کے پلٹ آنے کی صفت
  • (طبیعیات) کسی اور جسم کی تھر تھراہٹ کے نتیجے میں کسی جسم میں متناسب تھر تھراہٹ پیدا ہونے کی کیفیت یا یہ عمل
  • دیگر اجسام کی متناسب تھر تھراہٹ سے آواز کو بڑھانے یا دیر تک قائم رکھنے کا عمل
  • (برق) کسی مخصوص تعدد کے حوالے سے کسی سرکٹ کی یہ کیفیت کہ اس کی مکمل تعاملیت تو صفر ہو اور برقی بہاؤ زیادہ سے زیادہ ہو
  • (صوتیات) بولی گئی آوازوں کی سمعی صلاحیت میں اضافہ مختلف جوفوں میں سے، جیسے منھ، ناک وغیرہ سے نکلنے والی صوتی لہروں کا اتصال جو ایک صوتیے کی خاصیت ہوتا ہے
  • (طب) سینے یا کسی اور عضو بدن پر دھپ دھپانے کی آواز

resonance के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गमक
  • गूंज
  • गमकी होने की हालत या सिफ़त
  • किसी आवाज़ के पलट आने की सिफ़त
  • (तबीअयात) किसी और जिस्म की थरथराहट के नतीजे में किसी जिस्म में मुतनासिब थरथराहट पैदा होने की कैफ़ीयत या ये अमल
  • दीगर अजसाम की मुतनासिब थरथराहट से आवाज़ को बढ़ाने या देर तक क़ायम रखने का अमल
  • (बर्क़) किसी मख़सूस ताद्दुद के हवाले से किसी सर्किट की ये कैफ़ीयत कि इस की मुकम्मल तामलीत तो सिफ़र हो और बर्क़ी बहाओ ज़्यादा से ज़्यादा हो
  • (सोतयात) बोली गई आवाज़ों की सुमई सलाहीयत में इज़ाफ़ा मुख़्तलिफ़ जोफ़ों में से, जैसे मुँह, नाक वग़ैरा से निकलने वाली सूती लहरों का इत्तिसाल जो एक सोतीए की ख़ासीयत होता है
  • (तिब्ब) सीने या किसी और उज़ू बदन पर धुप धप्पाने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (resonance)

نام

ای-میل

تبصرہ

resonance

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone