تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reserve" کے متعقلہ نتائج

reserve

مَحْفُوظ

رِیزَرْو کَرانا

محفوظ کرانا ، مخصوص کرانا ، بُک کروانا.

رِیزَرو شُدَہ

محفوظ ، مخصوص کیا ہو ، Reserved کا اُردو ترجمہ.

رِیزَرْو فَوج

ہنگامی حالات میں کام کے لیے مخصوص فوج.

رِیزَرْو کِلاس

تھیٹر یا سینما میں ایسی جگہ جہاں نشستیں پہلے سے محفوظ کرائی جا سکیں.

رِیزَرْو بَن٘ک

وہ بین الاقوامی بن٘ک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے.

رِیزَرْو بَین٘ک

وہ بین الاقوامی بن٘ک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے.

reserve price

نیلام میں سرکاری بولی یا کم سے کم دام جس سے آگے بولی لگائی جائے ۔.

reserve grade

آسٹر دوسرے درجے کے کھلاڑیوں کی ٹیم یا ٹولی۔.

reserved

مَحْفُوظ

reserved occupation

برط وہ پیشہ جس میں سے فوج کے لیے آدمی جبراً بھرتی نہیں کیے جاسکتے ۔.

reservedness

رکاوٹ

nature reserve

نباتات ، حیوانات وغیرہ کے تحفظ کے لیے مخصوص کردہ قطعۂ زمین ۔.

Federal Reserve Board

Federal Reserve District

reserve کے لیے اردو الفاظ

reserve

rɪˈzɜːv

reserve کے اردو معانی

  • مستقبل کے استعمال کے لیے الگ/محفوظ رکھنا یا بچا کر رکھنا
  • موجودہ استعمال سے کسی اور مقصد کے لیے روکنا
  • وقتی طور پر روکے رکھنا
  • باقی رکھنا
  • طے کرنا یا مستقبل کا انتظام کرنا
  • دبا رکھنا
  • رکھ چھوڑنا
  • پس انداز کرنا

reserve के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुस्तक़बिल के इस्तिमाल के लिए अलग/महफ़ूज़ रखना या बचा कर रखना
  • मौजूदा इस्तिमाल से किसी और मक़सद के लिए रोकना
  • वक़्ती तौर पर रोके रखना
  • बाक़ी रखना
  • तै करना या मुस्तक़बिल का इंतिज़ाम करना
  • दबा रखना
  • रख छोड़ना
  • पसंदाज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reserve)

نام

ای-میل

تبصرہ

reserve

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone