تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reporter" کے متعقلہ نتائج

reporter

اخباری نمائندہ

رِپورْٹ کَرْنا

اطلاع دینا ، خبر پہن٘چانا .

ماہانَہ رِپورْٹ

رپورٹ جو ایک ماہ کی مدت پر دی جاتی ہو ، ماہ بہ ماہ کی رپورٹ۔

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

مجموعی رپورٹ

وہ رپورٹ جو چند آدمی مل کر کریں

رِپورْٹ لِکھانا

کسی واقعے یا جُرم کی اِطّلاع پولیس کو دینا .

مُحاسِبی رِپورٹ

آڈٹ رپورٹ

رِپورْٹ کُنَنْدَہ

رپورٹ کرنے والا ، اطلاع یا خبر دینے والا.

سالانَہ رِپورْٹ

برس دن کے تمام احوال اور کار گزاری کی رپورٹ جو پر ایک سرشتہ کا حاکم اعلیٰ افسر کے پاس بھیجتا ہے

مُحاسَبَہ رِپورٹ

جانچ پڑتال کے بعد جائزہ، تنقیحات، آڈٹ رپورٹ

rapporteur

کوئی شخص جو کسی کمیٹی کی روئداد اعلیٰ سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار کرے ۔.

reported speech

با لواسطہ بیان ( اقتباس یا براہ راست بیان کے بر خلاف ) اسے indirect speech بھی کہتے ہیں( اس پیرایے میں ضمیر اور زمانہ بدل جاتا ہے )۔:

repertoire

فہرست نمائش

departure

رَوان٘گی

resorter

سیر و تفریح کا شوقین

reporter کے لیے اردو الفاظ

reporter

rɪˈpɔː.tər

reporter کے اردو معانی

  • نامه نگار
  • روداد نویس
  • رپورٹر
  • عامل صحافی
  • وقائع نگار
  • روداد بیان کرنے والا
  • اخبار کے عملے کا وہ فرد جس کا فرض منصبی عوامی واقعات کی روداد لکھنا/لانا/ جمع کرنا ہے
  • عدالتی فیصلوں کی روداد برائے اشاعت تیار کرنے والا شخص

reporter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नामे निगार
  • रूदाद नवीस
  • रिपोर्टर
  • आमिल सहाफ़ी
  • वक़ाऐ निगार
  • रूदाद बयान करने वाला
  • अख़बार के अमले का वो फ़र्द जिस का फ़र्ज़ मंसबी अवामी वाक़ियात की रूदाद लिखना/लाना/ जमा करना है
  • अदालती फ़ैसलों की रूदाद बराए इशाअत तैय्यार करने वाला शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reporter)

نام

ای-میل

تبصرہ

reporter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone