تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reply" کے متعقلہ نتائج

reply

جَواب

reply-paid

(لفافہ وغیرہ) جس کے ڈاک محصول کا مکتوب الیہ ذ مّہ دار ہو۔.

reply coupon

جوابی کوپن ، جوابی خط کے پیشگی محصول کے طور پر جن کے بدلے کسی ملک میں ڈاک ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں۔.

رُپَہْلا

چا ندی سا، چا ندی کے رنگ کا، نقرئی، رپہرا

رُپَہْلی

رک : رپہرا.

دَفْلَہ

چھوٹا دف

دَفْلا

چھوٹا دف.

ڈَفْلی

ڈفلا، چھوٹا دف، ڈھپری، خنجری

دَفْلی

ایک پودا جس کے پتّے لمبے ، پُھول سفید و سرخ ہوتے ہیں اس کی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے پتْوں کی سفوف کے جوشاندے سے پِسُو کھٹمل مر جاتے ہیں ، کنبر ، خرزہرہ . دفلی ، اِسکو فارسی میں خرزہرہ کہتے ہیں.

ڈَفْلا

ڈھیلا ؛ دف.

ڈَھپالی

دف بجانے والا ، ڈفالی

ڈَھپلی

چھوٹا دف، ڈفلی

ڈِپول

Big, large, huge , monstrous.

ڈَھپالِیا

رک : ڈھپالی

رُوپَہْلا

چاندی کے رنگ کا، چاندی کی طرح سفید، چاندی کا بنا ہوا، نقرئی، سیمیں

reply کے لیے اردو الفاظ

reply

rɪˈplaɪ

reply کے اردو معانی

  • تحریری یا زبانی جواب دینا، جیسے کسی دوسرے آدمی کی طرف سے کہی گئی یا لکھی گئی کسی بات کا جواب ہو
  • رد عمل دینا
  • جوابی عمل کرنا، عمل سے جواب دینا، جیسے کسی حملے کا، مناسب طور پر دفاع کرنا
  • (قانون) مدعا علیہ کو جواب دینا

reply के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तहरीरी या ज़बानी जवाब देना, जैसे किसी दूसरे आदमी की तरफ़ से कही गई या लिखी गई किसी बात का जवाब हो
  • रद्द-ए-अमल देना
  • जवाबी अमल करना, अमल से जवाब देना, जैसे किसी हमले का, मुनासिब तौर पर दिफ़ा करना
  • (क़ानून) मुद्दआलैह को जवाब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reply)

نام

ای-میل

تبصرہ

reply

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone