تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"remove" کے متعقلہ نتائج
remove کے لیے اردو الفاظ
remove کے اردو معانی
- مقبوضہ جگہ سے دوسری جگہ جانا
- کسی بھی انداز سے کسی اور جگہ رکھ دینا، اُتار دینا، جیسے لباس کا
- کسی دفتر، عہدے یا جگہ سے تبدیل کر دینا
- ہٹانے کا باعث ہونا، جیسے کسی شخص یا چیز کو
- ختم کر دینا
- جلا وطن کر دینا
- ماردینا یا قتل کر دینا
- لے کر فرار ہو جانا
- منقطع کر دینا (جیسے تعلق کو)
remove के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मक़बूज़ा जगह से दूसरी जगह जाना
- किसी भी अंदाज़ से किसी और जगह रख देना, उतार देना, जैसे लिबास का
- किसी दफ़्तर, ओहदे या जगह से तबदील कर देना
- हटाने का बाइस होना, जैसे किसी शख़्स या चीज़ को
- ख़त्म कर देना
- जिला वतन कर देना
- मार देना या क़तल कर देना
- लेकर फ़रार हो जाना
- मुनक़ते कर देना (जैसे ताल्लुक़ को
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (remove)
remove
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔