تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"relieve" کے متعقلہ نتائج

relieve

چھُٹْکا

reliever

دست گیر

relieved

سُبُک دوش

delve

کھودْنا

ریلْوائی

(عو) ریلوے سے متعلق یا ریلوے کا.

دِلوا

get

rilievo

کا متبادل-.

relievo

معنی ۶۔.

relive

(کسی تجربے یا بیتی ہوئی بات کو) دہرانا خصوصاً تصوّر یا خیال میں۔.

دَلْوائی

دلوانے (پسوانے) کی اجرت

real live

مزاحاً: اکثر سچ مچ کا نہ کہ نقلی یا جھوٹ موٹ کا۔:

دو لاوا

دو رَسیوں والا .

relieving

ابھارنا

relievable

تخفیف پزیر

دِلْوا دینا

۔خرید دینا۔ مول لے دینا۔

سَسْتا ہَنساوے ، مَہَنگا رُلاوے

سستے زمانے میں لوگ خوش ہوتے ہیں اور مہنگے میں پریشان .

اَللہ دے اَللہ دِلاوے اللہ کا دِیا کُل عالمَ پاوے

دیتا تو اللہ ہی ہے، جب انسان کچھ دیتا ہے تو اللہ اس کی خواہش پوری کرتا ہے

basso-rilievo

رک: BASRELIEF.

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

alto-relievo

مجسمہ سازی: اس قسم کا اُبھرواں نقش جس میں شکلیں سطح سے کم از کم اصل جسامت سے نصف کے برابر اُبھری ہوتی ہیں ۔.

relieve کے لیے اردو الفاظ

relieve

rɪˈliːv

relieve کے اردو معانی

  • ہٹانا یا کم کرنا، جیسے کسی تکلیف اور رنج دینے والی چیز کو تخفیف کرنا، خرابی دور کرنا/مخلصی دینا
  • سکون دینا
  • درد، مصیبت یا ضرورت سے نجات/چھٹکارا دلانا
  • درد، غم، بے چینی یا کسی بھی مفروضہ بد/منفی شے سے مکمل یا نا مکمل طور پر نجات دلانا/آزاد کرنا
  • مدد اعانت/دستگیری کرنا، جیسے غربا یا بیماروں کی
  • کسی دوسرے آدمی/بدل کا آکر کسی کو کام سے سبکدوش کرنا/چھٹی دینا
  • اپنی اپنی باری سے کام بانٹنا
  • نجات دلانا، جیسے کسی قرض وغیرہ سے
  • پیشاب یا رفع حاجت کرنا
  • مختلف طریقوں کے استعمال یکسانیت میں کمی کرنا، نمایاں کرنا
  • تضاد کے ذریعے نظر میں لانا
  • ظاہر کرنا
  • کسی چیز کو ابھار کی شکل دینا یا ابھار دکھانا

relieve के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हटाना या कम करना, जैसे किसी तकलीफ़ और रंज देने वाली चीज़ को तख़फ़ीफ़ करना, ख़राबी दूर करना/मख़लिसी देना
  • सुकून देना
  • दर्द, मुसीबत या ज़रूरत से नजात/छुटकारा दिलाना
  • दर्द, ग़म, बेचैनी या किसी भी मफ़रूज़ा बद/मनफ़ी शैय से मुकम्मल या ना मुकम्मल तौर पर नजात दिलाना/आज़ाद करना
  • मदद इआनत/दस्तगीरी करना, जैसे गरबा या बीमारों की
  • किसी दूसरे आदमी/बदल का आकर किसी को काम से सबकदोश करना/छुट्टी देना
  • अपनी अपनी बारी से काम बांटना
  • नजात दिलाना, जैसे किसी क़र्ज़ वग़ैरा से
  • पेशाब या रफ़ा हाजत करना
  • मुख़्तलिफ़ तरीक़ों के इस्तिमाल यकसानियत में कमी करना, नुमायां करना
  • तज़ाद के ज़रीये नज़र में लाना
  • ज़ाहिर करना
  • किसी चीज़ को उभार की शक्ल देना या उभार दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

relieve

چھُٹْکا

reliever

دست گیر

relieved

سُبُک دوش

delve

کھودْنا

ریلْوائی

(عو) ریلوے سے متعلق یا ریلوے کا.

دِلوا

get

rilievo

کا متبادل-.

relievo

معنی ۶۔.

relive

(کسی تجربے یا بیتی ہوئی بات کو) دہرانا خصوصاً تصوّر یا خیال میں۔.

دَلْوائی

دلوانے (پسوانے) کی اجرت

real live

مزاحاً: اکثر سچ مچ کا نہ کہ نقلی یا جھوٹ موٹ کا۔:

دو لاوا

دو رَسیوں والا .

relieving

ابھارنا

relievable

تخفیف پزیر

دِلْوا دینا

۔خرید دینا۔ مول لے دینا۔

سَسْتا ہَنساوے ، مَہَنگا رُلاوے

سستے زمانے میں لوگ خوش ہوتے ہیں اور مہنگے میں پریشان .

اَللہ دے اَللہ دِلاوے اللہ کا دِیا کُل عالمَ پاوے

دیتا تو اللہ ہی ہے، جب انسان کچھ دیتا ہے تو اللہ اس کی خواہش پوری کرتا ہے

basso-rilievo

رک: BASRELIEF.

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

alto-relievo

مجسمہ سازی: اس قسم کا اُبھرواں نقش جس میں شکلیں سطح سے کم از کم اصل جسامت سے نصف کے برابر اُبھری ہوتی ہیں ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (relieve)

نام

ای-میل

تبصرہ

relieve

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone