تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"relic" کے متعقلہ نتائج

relic

بقیہ نشان

relics

آثار

relict

(الف) ارضیاتی یا دوسری شے جو اپنی قدیم ہیئت میں باقی ہو (ب) کوئی پودا یا جانور جو اسی شکل میں زمانۂ قدیم سے چلا آرہا ہو۔.

relique

آثار

reliquiae

مردہ جسم یا اس کی راکھ یا پھول۔.

رَلَّک

کمبل

ڈھلکی

poured out, shed, faded

ڈَھلْکا

آنکھ سے پانی بہنے کی بیماری

دُلْکی

گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بایئں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دو گام، نیز کتے کی ایسی ہی چال، برخا

ڈُلْکا

دم ہلانے والی ایک چڑیا، ممولا

ڈھولَکیا

ڈھولک بجانے والا، طبل نواز

دَہَلْکَہ

شور ، غوغا ، کھلبلی ، آفت ، کہرام ، رک : تہلکہ

ڈھولْکی

چھوٹا ڈھول

ڈُھلْکا

نیند کے غلبے کی وجہ سے آنکھیں بند ہونا اور سر جھک جھک جانا، غنودگی، جھوکا

ڈُھلْکی

(عو) ڈھولکی

relic کے لیے اردو الفاظ

relic

relic کے اردو معانی

اسم

  • آثار
  • تبرک
  • نقصان، خاتمے یا تباہی کے بعد جو کچھ بچا رہ جائے
  • یادگار کے طور پر محفوظ کوئی شے، جیسے تحفہ، نشانی، یادگار
  • (جمع) باقیات
  • مابقیٰ/بچا کھچا حصہ یا ٹکڑا
  • کسی مرحوم کا جسم/لاش
  • (کلیسیات) تبرک
  • کسی بزرگ یا شہید کی کوئی ہڈی، دانت یا اور حصۂ جسم یا ان کے لباس کا کوئی حصہ وغیرہ جسے محفوظ کر لیا گیا ہو اور جس کو بہت مقدس سمجھا جاتا ہو
  • کوئی بھی پرانا/قدیمی رواج، رسم، اثر، عادت وغیرہ

relic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसार
  • तबर्रुक
  • नुक़्सान, ख़ातमे या तबाही के बाद जो कुछ बचा रह जाये
  • यादगार के तौर पर महफ़ूज़ कोई शैय, जैसे तोहफ़ा, निशानी, यादगार
  • (जमा) बाक़ियात
  • माबक़ा/बचा खुचा हिस्सा या टुकड़ा
  • किसी मरहूम का जिस्म/लाश
  • (कलीसयात) तबर्रुक
  • किसी बुज़ुर्ग या शहीद की कोई हड्डी, दाँत या और हिस्सा-ए-जिस्म या उन के लिबास का कोई हिस्सा वग़ैरा जिसे महफ़ूज़ कर लिया गया हो और जिस को बहुत मुक़द्दस समझा जाता हो
  • कोई भी पुराना/क़दीमी रिवाज, रस्म, असर, आदत वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (relic)

نام

ای-میل

تبصرہ

relic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone