تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریخْتَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ریخْتَہ کَرنا

مِلانا ، آمیزش کرنا.

ریتا کَرنا

خالی کرنا.

رَخْتِ سَفَر کَرْنا

مرجانا ، انتقال کرجانا.

راسْتَہ کَرنا

. جگہ بنانا ، رسائی حاصل کرنا ، پہنچنا .

رَسْتَہ کَرنا

اِنتظام کرنا ، بندوبست کرنا ، درست کرنے کی تدبیر کرنا.

راسْتَہ بَنْد کَرنا

راستہ روک لینا، جانے نہ دینا

رَسْتَہ بَنْد کَرنا

راہ بند کر دینا ، راہ میں روک کھڑی کرنا ، راستہ پر چلنے سے منع کرنا.

راسْتَہ صاف کَرنا

کسی امر کی تکمیل میں پیش آنے والے مواقع دور کرنا اور اسے آسان بنانا .

رَسْتَہ آسان کَرنا

منزل تک بغیر کسی محنت کے پہنچنے کا بندوبست کرنا ؛ مشکل دُور کر دینا.

رَخْنَہ بَنْدِیاں کَرنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا

رَخْنَہ اَندازی کَرنا

cause a break or pause, obstruct or hinder

راسْتَہ ہَمْوار کَرنا

راستے کی مُشکلات دُور کرنا ، سفر آسان بنانا ، رکاوٹیں پٹانا .

رِشْتَہ و پَیوَنْد کَرنا

رک : رشتہ کرنا ، تعلق قائم کرنا

رَخْنَہ کَرْنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

رِشْتَہ کَرْنا

نسبت یا سگائی ٹھہرانا، شادی بیاہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ریخْتَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

ریخْتَہ کَرنا

reKHta karnaa•रेख़्ता करना

  • Roman
  • Urdu

ریخْتَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مِلانا ، آمیزش کرنا.
  • ہموار کرنا ، برابر کرنا.

Urdu meaning of reKHta karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milaana, aamezish karnaa
  • hamvaar karnaa, baraabar karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریخْتَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریخْتَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone