تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reign" کے متعقلہ نتائج

reign

عَہْد

reign of terror

دہشت گردی کا ، خون خرابے کا دور خصوصاً انقلاب فرانس کا زمانہ (۴۔۱۷۹۳ء).

reigned

راج

reignite

دوبارہ سلگانا،بھڑکانا ،جلانا۔.

دیگاں

دیگ (رک) کی جمع.

دیگیں

دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

رَنگْنی

ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

رائیگاں

رک : رائگاں.

رنگیں

رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند

رَنگوں

مِثل ، طرح ، رنگ (رک) کی مغیرہ حالت و جمع ، تراکیب میں مستعمل.

رَگْنا

لگانا ، تعلق رکھنا ؛ عاشق ہونا .

رَگوں

رگ کی جمع اور مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

رگیں

رگ کی جمع، مرکبات میں مُستعمل

رَگاں

رگ کی جمع .

reign کے لیے اردو الفاظ

reign

reɪn

reign کے اردو معانی

  • دور حکومت
  • فرماں روائی
  • کسی بادشاہ کا عہد سلطنت
  • تسلط
  • قوت، حکم یا اثر

reign के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दूर-ए-हकूमत
  • फ़र्मांरवाई
  • किसी बादशाह का अह्द सलतनत
  • तसल्लुत
  • क़ुव्वत, हुक्म या असर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reign)

نام

ای-میل

تبصرہ

reign

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone