تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"regency" کے متعقلہ نتائج

regency

منصب شاہی ،فرماں روائی۔.

رگیں

رگ کی جمع، مرکبات میں مُستعمل

رَگَن

(عروض) شعر کا وہ رکن جس میں ایک "وند" اور ایک "سبب" ہو فاعلن

رنگ منچ

وہ اونچا مقام جہاں فن کار کردار ادا کرتے ہیں، کوئی ایسا مقام جس کو بنیاد بنا کر کوئی کام کیا جائے

reagency

تعامل کی قابلیت یا عمل۔.

recency

تجدّد

roughneck

فتنہ پرداز، فسادی آدمی۔.

regent

نائب السلطنت ، ولیِ شاہ جو بادشاہ کی نابالغی ، ناموجودگی یا معذوری کی بنا پر نیابت پرمامور ہو ۔.

regain

دوبارہ حاصل کرنا

regina

موجودہ تخت نشین ملکہ (نام کے بعد یا عدالتی مقدمات کے عنوان میں م : Regina v. Jonesملکہ بنام جو نز یعنی حکومت بنام جونز ).

regent-bird

آسٹریلیائی آشیانہ سجانے والی چڑیا Sericulus chrysocephalus (رک:BOWERBIRD ).

regency کے لیے اردو الفاظ

regency

ˈriː.dʒən.si

regency کے اردو معانی

اسم

  • اقتدار
  • ولایت سلطنت
  • نائب سلطنت کا عہدہ یا کام
  • والی سلطنت کا عہدہ یا کام
  • کسی بادشاہ کی طفولیت، غیر حاضری یا نااہلیت کے دوران، اختیارات شاہی سنبھالنے والے، والی سلطنت یا والیان سلطنت کا عہدہ، دائرہ اختیار یا اختیار
  • اولیائے سلطنت کی تنظیم یا اولیائے سلطنت پر مشتمل کوئی حکومت
  • والی سلطنت یا اولیائے سلطنت کے زیر اختیار علاقہ
  • ولی عہد سلطنت کے عہدے کی میعاد

regency के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इक़तिदार
  • वलाएत सलतनत
  • नायब सलतनत का ओहदा या काम
  • वाली सलतनत का ओहदा या काम
  • किसी बादशाह की तफ़ूलियत, ग़ैर हाज़िरी या ना अहलीयत के दौरान, इख़्तयारात शाही सँभालने वाले, वाली सलतनत या वालियाँ सलतनत का ओहदा, दायरा इख़तियार या इख़तियार
  • ओलयाए सलतनत की तंज़ीम या ओलयाए सलतनत पर मुश्तमिल कोई हुकूमत
  • वाली सलतनत या ओलयाए सलतनत के ज़ेर इख़तियार इलाक़ा
  • वलीअहद सलतनत के ओहदे की मीयाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (regency)

نام

ای-میل

تبصرہ

regency

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone