تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reflex" کے متعقلہ نتائج
reflex کے لیے اردو الفاظ
reflex کے اردو معانی
- انعکاس، جیسے روشنی کا
- منعکسہ روشنی یا اس سے منتج ہونے والا رنگ
- روشن سطح سے کسی تاریک سطح پر انعکاس شده روشنی
- کسی چیز کا عکس یا تصویر، جیسی کہ آئینے وغیرہ میں نمودار ہوتی ہے، نقل جیسی کہ آئینے میں ہو
- نقل یا تصرف
- (فعلیات) عمل/حرکت منعکسه
- اضطراری حرکت
- (لاسکی فون) بے تار برقی/ریڈیائی لہروں کا وصول کنندہ آلہ یا مشین
reflex के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इनइकास, जैसे रोशनी का
- मुनाकिसा रोशनी या इस से मुंतिज होने वाला रंग
- रोशन सतह से किसी तारीक सतह पर इनइकास शदे रोशनी
- किसी चीज़ का अक्स या तस्वीर, जैसी कि आईने वग़ैरा में नमूदार होती है, नक़ल जैसी कि आईने में हो
- नक़ल या तसर्रुफ़
- (फ़ाअलयात) अमल/हरकत मनाकसे
- इज़तिरारी हरकत
- (लासकी फ़ोन) बेतार बर्क़ी/रीडयाई लहरों का वसूल कनुंदा आला या मशीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (reflex)
reflex
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔