تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"recognition" کے متعقلہ نتائج
recognition کے لیے اردو الفاظ
recognition کے اردو معانی
- معرفت
- آگہی
- شناخت
- قدر شناسی
- پہچان
- پہچاننے یا پہچانے جانے کا عمل
- ایک حکومت کا دوسری حکومت کو تسلیم کرنے کا عمل
- کسی چیز کو درست تسلیم کرنے یا اس کے تسلیم کرنے کے قابل ہونے کا عمل
- کسی مہربانی، خدمت یا خوبی کو تسلیم کرنے یا اس کی علامتی تعریف کرنے کا عمل
- کسی چیز کے بارے میں یہ ادراک کہ اسی جیسی کوئی اور چیز پہلے دیکھی ہے یا ذہنی پہچان
- کسی چیز کے وجود یا اس کی سچائی/حقیقت کا ادراک
recognition के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मार्फ़त
- आगही
- शनाख़्त
- क़द्रशनासी
- पहचान
- पहचानने या पहचाने जाने का अमल
- एक हुकूमत का दूसरी हुकूमत को तस्लीम करने का अमल
- किसी चीज़ को दरुस्त तस्लीम करने या इस के तस्लीम करने के काबिल होने का अमल
- किसी मेहरबानी, ख़िदमत या ख़ूबी को तस्लीम करने या उस की अलामती तारीफ़ करने का अमल
- किसी चीज़ के बारे में ये इदराक कि इसी जैसी कोई और चीज़ पहले देखी है या ज़हनी पहचान
- किसी चीज़ के वजूद या उस की सच्चाई/हक़ीक़त का इदराक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (recognition)
recognition
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔