تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rebec" کے متعقلہ نتائج

rebec

موسیقی: ازمنہ وسطیٰ کا ایک ساز جس میں تین تار ہوتے تھے، رباب۔ [ع: رباب].

rebeck

رباب

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

دُبکے

crouched, intimidated, hid, skulked

دَبِیقی

دبیق (ریشمی کپڑے کے لیے مشہور ایران کا ایک گان٘و) سے منسوب ریشمی کپڑا

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

رَبْقَہ

رسّی کا پھندا، مجازاً: طوق اطاعت وغیرہ

دَبْکا

ڈانٹ، پھٹکار، دھمکی

ڈَبْکا

چمڑے کا بکس یا تھیلا، موٹا، ڈَبُّو، بڑاَ، فربہ، لحیم

دَبْکائی

سونے چاندی یا کندلے کے تار کو چپٹا کرنے کی صنعت، تار دبکنے کا کام

دَبْکَئی

رک : دبکائی .

دَبْکَیّا

سونے چاندی یا کندن کے تارکو زربانی کے لئے دبک کر چپٹا کرنے والا والا کاری گر

ڈَھبْکی

وہ لکڑی جو کولھو میں رہتی اور اس لٹھ کو ملاتی ہے جس میں جوا لگایا جاتا ہے

ڈُوبْکی

ڈُبکی ، غوطہ.

دَھبْکی

دَھب دَھب کی آواز ، چوٹ لگانے کا عمل .

rebec کے لیے اردو الفاظ

rebec

rebec کے اردو معانی

اسم

  • ستار
  • بربط
  • رباب
  • عہد وسطیٰ کا وائلن سے مشابہ تاروں والا آلہ موسیقی جس کی شکل ناشپاتی جیسی ہوتی ہے اور کمان جیسی مضراب سے بجایا جاتا تھا

rebec के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सितार
  • बरबत
  • रबाब
  • अह्द वुसता का वाइलन से मुशाबेह तारों वाला आला मूसीक़ी जिस की शक्ल नाशपाती जैसी होती है और कमान जैसी मिज़्राब से बजाया जाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rebec)

نام

ای-میل

تبصرہ

rebec

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone