تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ravioli" کے متعقلہ نتائج

ravioli

فتیری آٹے کے بنے ہوئے ایک طرح کے قیمے بھرے سموسے ۔.

revile

برا بھلا کہنا

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دِیوالیہ

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دِیوالِیا

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو ، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو ، نادار ، مفلس ، فلاش.

دِوالیا

وہ شخص یا ادارہ جس کا دِوالا نکل جانے کی وجہ سے کاروبار بند ہوگیا ہو

دِیوالا

دِیوالہ

دِوالہ

دِوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے اور رات کو بکثرت روشنی کی جاتی ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، تسمہ، چراغان

دِوالیں

(عور) ان٘گیا کی کٹوریوں کے نیچے کے ٹکڑے .

دُھواںْلا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کی بھٹی کا دُھن٘واں نِکلنے کا موکھا جس پر دُھن٘واں اُوپر جانے کو ناوا لگا دیا جاتا ہے .

دَھوَلی

سفید گائے

ravioli کے لیے اردو الفاظ

ravioli

ˌræv.iˈəʊ.li

ravioli کے اردو معانی

اسم

  • مربع شکل کی کچوری جس میں پنیر بھرا ہوا ہوتا ہے اور جسے چٹنی یا بغیر چٹنی کے کھایا جاتا ہے

ravioli के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुरब्बा शक्ल की कचौरी जिस में पनीर भरा हुआ होता है और जिसे चटनी या बगै़र चटनी के खाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ravioli)

نام

ای-میل

تبصرہ

ravioli

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone