تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَو آنا" کے متعقلہ نتائج

طُغْیانی

بہت زیادہ بارش وغیرہ کی وجہ سے کسی دریا، چشمہ، نہر وغیرہ کے پانی میں زبردست زیادتی، دریا کا چڑھاؤ، سیلاب، باڑھ

طُغْیانی ہونا

شدّت ہونا، زور ہونا، زیادتی ہونا

طُغْیانی نَہْر

وہ نہر جو دریا میں طغیانی آنے کے سبب بنتی ہے ، وہ نہر جس میں ہر وقت پانی چڑھا رہتا ہے. حیدرآباد کے جنوب میں طغیانی نہروں کو اس سے ملا دیا گیا ہے.

طُغْیانی پَر ہونا

شدّت اختیار کرنا، حد سے بڑھنا (عموماً) دریا میں پانی بڑھنا

طُغْیانی اَن٘گیز

طوفان اُٹھانے والا، طغیانی لانے والا

طُغْیانی آنا

طوفان آنا، سیلاب آنا، دریا کے پانی کا حد سے گزرنا

طُغْیانی کَرنا

جوش پر آنا ، زور پکڑنا ، چڑھنا.

طُغْیانی پَر آنا

شدّت اختیار کرنا، حد سے بڑھنا (عموماً) دریا میں پانی بڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَو آنا کے معانیدیکھیے

رَو آنا

rau aanaaरौ आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَو آنا کے اردو معانی

  • جُُھن٘جَھل ہونا ، غصہ آنا .
  • سیلاب آنا ، طُغیانی آنا .

Urdu meaning of rau aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • juhunjhal honaa, Gussaa aanaa
  • selaab aanaa, tuGyaanii aanaa

रौ आना के हिंदी अर्थ

  • जुहुंझल होना, ग़ुस्सा आना
  • सेलाब आना, तुग़यानी आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُغْیانی

بہت زیادہ بارش وغیرہ کی وجہ سے کسی دریا، چشمہ، نہر وغیرہ کے پانی میں زبردست زیادتی، دریا کا چڑھاؤ، سیلاب، باڑھ

طُغْیانی ہونا

شدّت ہونا، زور ہونا، زیادتی ہونا

طُغْیانی نَہْر

وہ نہر جو دریا میں طغیانی آنے کے سبب بنتی ہے ، وہ نہر جس میں ہر وقت پانی چڑھا رہتا ہے. حیدرآباد کے جنوب میں طغیانی نہروں کو اس سے ملا دیا گیا ہے.

طُغْیانی پَر ہونا

شدّت اختیار کرنا، حد سے بڑھنا (عموماً) دریا میں پانی بڑھنا

طُغْیانی اَن٘گیز

طوفان اُٹھانے والا، طغیانی لانے والا

طُغْیانی آنا

طوفان آنا، سیلاب آنا، دریا کے پانی کا حد سے گزرنا

طُغْیانی کَرنا

جوش پر آنا ، زور پکڑنا ، چڑھنا.

طُغْیانی پَر آنا

شدّت اختیار کرنا، حد سے بڑھنا (عموماً) دریا میں پانی بڑھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَو آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَو آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone