تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rational" کے متعقلہ نتائج

rational

عقلی ، دلیل یا سبب پر مبنی ۔.

retinal

متعلق بہ پردہ بصارت

rational dress

تواریخ: ایک وضع کا لباس جو انیسویں صدی کے اواخر میں بعض خواتین نے اختیار کیا تھا جس میں اٹنگے کپڑے ، برجس، ڈھیلا پاجامہ وغیرہ شامل تھے۔.

rational horizon

رک : معنی ۱ ( ج).

rationale

(اکثربعدہ، for) عقلی جواز ، منطقی بنیاد ۔.

رَتْنالی

چمکیلی ، رسیلی ، دلکش ، مخمور .

rationalize

(اپنے کسی عمل یا رویے کی )عقلی توجیہہ یا تاویل کرنا۔.

rationalism

فلسفہ: عقلیت ، یہ نظریہ کہ حقیقی علم کی بنیاد استدلال ہے (تجربیت ،محسوسیات کی ضد).

rationality

معقولیت

rationalistic

عقلی

rationalist

عقلی دلائل کا معتقد

راتِینَہ

چیڑ کے پیڑ کو گوند، نیز مصنوعی گوند جو کیمیائی طریقہ پر بنایا جاتا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے

راتِینات

راتین (رک) کی جمع.

راتِینَج

صنوبر کے درخت کا گوند.

کَچَا راشَن

کھانے پینے کا بغیر پکا ہوا سامان ، آٹا دال وغیرہ ، اناج ، غلّہ ، کھانے پینے کی اجناس

rational کے لیے اردو الفاظ

rational

ˈræʃ.ən.əl

rational کے اردو معانی

صفت

  • ذی عقل
  • ذی شعور
  • شائستہ
  • سمجھ دار
  • معقول
  • اچت
  • ذی ادراک
  • استدلالی
  • سوچ بچار کا مادہ رکھنے والا
  • عقل سے متصف
  • عقلی لحاظ سے پسندیدہ
  • عقل سے متعلق یا اس کے مطابق عمل کرنے والا
  • باعقل
  • صائب الرائے
  • (ریاضی) واضح اصطلاحات میں کسی رقم کے متعلق
  • (کلاسیکی عروض) جسے ارکان (کی تعداد) کے حساب سے ناپا جا سکے جیسے بحر

rational के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ज़ी अक़ल
  • ज़ी शऊर
  • शाइस्ता
  • समझदार
  • माक़ूल
  • उचित
  • ज़ी इदराक
  • इस्तिदलाली
  • सोच बिचार का माद्दा रखने वाला
  • अक़ल से मुत्तसिफ़
  • अकली लिहाज़ से पसंदीदा
  • अक़ल से मुताल्लिक़ या इस के मुताबिक़ अमल करने वाला
  • बाअक़्ल
  • साइब अलराए
  • (रियाज़ी) वाज़िह इस्तिलाहात में किसी रक़म के मुताल्लिक़
  • (क्लासिकी उरूज़) जिसे अरकान (की तादाद) के हिसाब से नापा जा सके जैसे बहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rational)

نام

ای-میل

تبصرہ

rational

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone