تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rate" کے متعقلہ نتائج
rate کے لیے اردو الفاظ
rate کے اردو معانی
- بُرا بھَلا کَہنا
- ڈانٹنا
- جھڑکنا
- لَتاڑْنا
- حِساب
- پَڑْتَہ
- شَرَہ
rate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बुरा-भला कहना
- डाँटना
- झिड़कना
- लताड़ना
- हिसाब
- पड़ता
- शरह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ratel
افریقی اور ہندوستانی شب گرد، گوشت خور گھونسMellivora capensis ،اسے honey badger بھی کہتے ہیں ۔.
rata
جنس Metrosideros کا کوئی اونچا بڑا درخت خصوصاً نیوز ی لینڈ کا M. robusta جس میں قرمزی پھول لگتے ہیں اور لکڑی سخت سرخ رنگ کی ہوتی ہے ۔.
data
وضاحت: سائنس ، فلسفے نیز عام بول چال میں datum ہے۔ مگر کمپیوٹر وغیرہ کی اصطلاح میں اور اکثر عام بول چال میں بھی اسے ذخیرہ معلومات کے معنی میں اسم جمع کے طور پر بولتے ہیں۔ م:Useful data has been collected بعض کو اس سے اختلاف ہے-بہر صورت data سے پہلے a,every,each,either,neither لگانا درست نہ ہوگا- .
روٹا
روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.
روٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی
دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے
رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے
مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے
رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا
جب جہیز تھوڑا ہو تو کہتی ہیں کہ بیٹی کو کوئی جہیز نہیں دیا ہے کیا ہی حوصلہ ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rate)
rate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔