تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَٹ لاگْنا" کے متعقلہ نتائج

رَٹ لاگْنا

بار بار کہے جانا ، جپے جانا ، اصرار کرتے رہنا.

روٹِیاں لَگْنا

تنور میں روٹیاں پکنا

رَٹ لَگْنا

بار بار کہے جانا ، ضد کرنا.

رَٹ لَگانا

بار بار کہے جانا ، جپے جانا ، اصرار کرتے رہنا.

رَہٹ لگانا

بار بار آنا جانا، تار بان٘دھ دینا

روٹی سے لَگْنا

روزگار مِلنا ، ذریعۂ معاش حاصل ہونا.

روٹِیوں سے لَگْنا

روٹی سے لَگْنا، برسر روزگار ہونا، روزی ملنا

روٹی سے لَگانا

روزگار یا مُلازمت دِلانا ، کسی کے لیے روزی یا روزینہ مقرر کرانا.

بات کی رَٹْ لَگْنا

ایک ہی بات کو بار بار کہے جانا

روٹی کے گھاٹ لَگانا

روٹیوں سے لگانا ، مُلازمت دِلانا.

بات کی رَٹْ لَگانا

ایک ہی بات کو بار بار کہے جانا

ٹیڑھےتَوے کی روٹی کو گُھن نَہِیں لَگْنا

(مجازاً) بڑا مشکل کام، شریر پر کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

طوطے کی طَرَح رَٹ لَگانا

بے سمجھے بار بار کہے جانا.

نام کی رَٹ لَگانا

رک : نام کی تسبیح پڑھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَٹ لاگْنا کے معانیدیکھیے

رَٹ لاگْنا

raT laagnaa•रट लागना

  • Roman
  • Urdu

رَٹ لاگْنا کے اردو معانی

  • بار بار کہے جانا ، جپے جانا ، اصرار کرتے رہنا.

Urdu meaning of raT laagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baar baar kahe jaana, jape jaana, israar karte rahnaa

रट लागना के हिंदी अर्थ

  • बार बार कहे जाना, जपे जाना, इसरार करते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَٹ لاگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَٹ لاگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone