تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتَہ روکْنا" کے متعقلہ نتائج

رَسْتَہ روکْنا

رُکاوٹیں کھڑی کر کے راستہ یا سڑک بند کرنا ؛ مُسافروں کو پریشان کرنا.

رَسْتا روکْنا

راستہ بند کرنا ؛ حائل ہونا ، رکاوٹ پیدا کرنا ؛ مسافروں کو پریشان کرنا.

راسْتَہ روکْنا

گزرنے نہ دینا ، کسی کے سامنے کھڑا ہو جانا تاکہ وہ آگے نہ بڑھ سکے ، راستہ بند کر دینا ، ٹھیرا لینا .

رُوسْتا

آباد جگہ ، کاشت کِیا ہوا علاقہ جس میں شہر اور قصبے ہوں ، شہر ، گان٘و.

روسْتا زادَہ

دیہاتی، کسان، گاؤں کا لڑکا

رَسْتے کا حِساب رَسْتے میں رَہْنا

خواہش پُوری نہ ہونا ، حسرت رہ جانا ، دل کی دل میں رہنا

رِشْتَہ قائِم رَکْھنا

تعلق برقرار رکھنا ، باہم ربط باقی رکھنا.

بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا

دونوں جلد ختم ہو جاتے ہیں ؛ اتفاق عجب چیز ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ روکْنا کے معانیدیکھیے

رَسْتَہ روکْنا

rasta roknaa•रस्ता रोकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَسْتَہ روکْنا کے اردو معانی

  • رُکاوٹیں کھڑی کر کے راستہ یا سڑک بند کرنا ؛ مُسافروں کو پریشان کرنا.
  • مزاحمت کرنا ، رُکاوٹ ڈالنا ، سَدِّراہ ہونا.

Urdu meaning of rasta roknaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukaavTii.n kha.Dii kar ke raasta ya sa.Dak band karnaa ; musaafro.n ko pareshaan karnaa
  • muzaahamat karnaa, rukaavaT Daalnaa, saddiraah honaa

रस्ता रोकना के हिंदी अर्थ

  • मुज़ाहमत करना, रुकावट डालना, सद्दिराह होना
  • रुकावटें खड़ी कर के रास्ता या सड़क बंद करना , मुसाफ़रों को परेशान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ روکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتَہ روکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone