تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس کُھو" کے متعقلہ نتائج

رَس کُھو

گھوڑے کی بھون٘ری کا نام جو زین کی جگہ سے باہر ہوتی ہے.

رَسّی کا سانپ بَنانا

بے اصل بات کو بڑا کر کے دکھانا، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نہایت مبالغہ آرائی کرنا

رَس کی باتیں

چکنی چپڑی یا لگاوٹ کی باتیں.

رَس کا بَھرا

کسی میٹھے عرق سے بھرا ہوا ظرف.

رَس کی بَتِیاں

چکنی چپڑی یا لگاوٹ کی باتیں.

رُسْوائی کا ٹِیکا

ذلّت کا داغ ، بدنامی و بے عزتی کا داغ

رُسْوائی کا جَھْن٘ڈا

رسوائی کا پیش خیمہ ، بدنامی کا سامان

رَس کا خَلَل

(گھوڑے کی) نسل یا ذات کی خرابی.

ریس کا گھوڑا

وہ گھوڑا جس کی دوڑ پر شرط بازی لگائی جائے.

رَس کا بِیندھا

محبّت یا عِشق کا مارا.

رَسوئی کا چَوکا

کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصّہ جیسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیتے ہیں

ریس کا سَرْکَل

دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے

رسی کا سانپ ہو گیا

رَئِیس کی دُم بَنے ہیں

بڑے رئیس بنے ہیں غصّے کے موقع پر بولتے ہیں

رَس کے بَھرے نَین

مد بھری آن٘کھیں ، نشیلی آن٘کھیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس کُھو کے معانیدیکھیے

رَس کُھو

ras-khuu•रस-खू

  • Roman
  • Urdu

رَس کُھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی بھون٘ری کا نام جو زین کی جگہ سے باہر ہوتی ہے.

Urdu meaning of ras-khuu

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii bhuu nirii ka naam jo ziin kii jagah se baahar hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس کُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس کُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone